yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احتساب قوانین کی منظوری کیلیے ن لیگ پی پی میں خاموش تعاون

Web Editor October 9, 2017 1 min read
Silent cooperation in N League and PP for approve accountability laws
Share this:

کراچی: حکمراں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی میں چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ حل کرنے کے بعد ’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی جلد ازجلد پارلیمنٹ سے منظور کرانے کیلیے ’’خاموش تعاون‘‘ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

Silent cooperation in N League and PP for approve accountability laws’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، جے یو آئی (ف) سمیت دیگر پارلیمانیجماعتوں نے مشاورت مکمل ہونے اور مربوط مسودہ تشکیل دینے کی شرط پر حکمراں لیگ کے ساتھ تعاون پر تقریباً آمادگی کااظہار کردیا ہے، حکمراں لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں سے مربوط رابطوں کے سبب تحریک انصاف کیجانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میں تبدیلی کا معاملہ تقریباً التوا کا شکار ہوگیا ہے تاہم پی ٹی آئی کی قیادت اپوزیشن جماعتوں کے عدم تعاون اور عددی اکثریت نہ ہونے کے سبب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کی تبدیلی کیلیے تحریک عدم اعتماد کی قرار داد تاحال پیش نہیں کر سکی ہے۔

پی ٹی آئی اس بات پر غور کر رہی ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا معاملہ فی الحال موخر کر کے حکمراں لیگ کی وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی، اس احتجاجی تحریک کے تحت حکمراں لیگ کے خلاف ملک گیر عوامی جلسوں کے ذریعے آئندہ انتخابات کیلیے عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی جو بعد ازاں انتخابی مہم میں تبدیل کردی جائے گی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پس پردہ مفاہمتی کوششوں کے سبب حکمراں لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان جاری سیاسی تناؤ میں بتدریج کمی ہو رہی ہے، اس مفاہمتی کوششوں کے سبب حکمراں مسلم لیگ کی وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان چیئرمین نیب کی تقرری پر طویل مشاورت ہوئی، دونوں جماعتوں نے چیئرمین نیب کے عہدے پر جسٹس (ر) جاوید اقبال کی تقرری پر اتفاق کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کی اچھی شہرت کے سبب وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپنے ناموں کو واپس لیا اور پی پی کی جانب سے تجویز کردہ نام پر اتفاق کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ex-President, National, Bank, syed. Raza, arrested, by, the, NAB
Previous Post مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے
Next Post 10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے
10 crore of Sindh Government District Hospital referring NGO to 44 million

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.