yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عامر متین کا ہوشربا انکشاف

Web Editor February 19, 2019 1 min read
Significant intelligence revealed by Aamir Mateen
Share this:

تجزیہ کار عامرمتین نے کہا ہے اس میں کوئی شک نہیں سعودی ولی عہدکا دورہ بہت ہی اہم تھا، ہمیں اس طرح کی سفارتی سپورٹ کی بہت ضرورت تھی۔

نجی ٹی وی کے پروکرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایران میں بس پرہونے والے حملے کا الزام پا کستان پر لگایا گیا جس کا جواب شاہ محمود قریشی نے بڑے درست انداز میں دیا، ایران سے پا کستان کی کشیدگی بڑھ رہی ہے ۔ سعودی عرب یوا ے ای کی طرح اقتصادی طورپر خود کو مستحکم کررہاہے اس لئے ہی وہ دوسر ے ممالک میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ ولی عہد پاکستان کے بعد بھارت بھی جارہے ہیں جہاں وہ ریفائنری کے قیام کے حوالے سے معاہدہ کرینگے جو 44ارب ڈالر کا ہوگا۔ تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے کہا ہے سعودی ولی عہد کو بھی باہرنکلنے کی بہت ضرورت تھی اس لئے وہ باہر جاکر سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے سعودی عرب نے بہت فراخ دلی دکھائی ہے ۔ ہم نے 90 ارب ڈالر کا قرضہ لیاہے جس کا کسی کونہیں پتہ کہ وہ کہاں گیا ہے ۔ امریکہ نے 32ارب ڈالر دیئے انکا بھی کوئی پتہ نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا بھارت میں جنگ کے طبل بجنے شروع ہوگئے ہیں وہاں پر پاکستان مخالف لابی سرگرم ہے ، دونوں ملکوں کو تصادم سے بچانے میں اگر کوئی کردار ادا کرسکتا ہے تو وہ محمدبن سلمان ہیں ۔ کشمیر میں جو تحریک چل رہی ہے اس میں کشمیری ہی شامل ہیں اورباہرسے کوئی نہیں جارہاہے اس کا بات کااحساس بھارت میں بھی ہورہاہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کیا جائے ۔ بھارت میں سول تنائو بہت بڑھ گیا ہے اس میں بھارتی حکومت کا رویہ شامل ہے ۔ بھارت میں پاکستان مخالف جاری مہم پر غور کرنے کیلئے وزیراعظم کو نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا فوری اجلاس بلایاجائے اوربھارتی الزامات کے حوالے سے غورکیاجائے اور ایک متفقہ پیغام بھارت کو دیاجائے ۔ ہمیں بھی اپنے گھر کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi / Tuckers
Previous Post وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی /ٹکرز
Next Post جرمنی میں 10 بہترین مقامات کی سیر کرنے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں
10 Best Places to Visit in Germany

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.