yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیسکول سے متعلق دستاویزات پر دستخط جعلی ہیں،مریم نواز

MH Kazmi January 6, 2017 1 min read
signatures on documents related to Nescol company are fake, Maryam Nawaz
Share this:

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت میں مریم نواز نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ہے۔ مریم نواز کے مطابق نیسکول سے متعلق دستاویزات پر دستخط جعلی ہیں، یہ دستاویزات نام نہاد پاناما لیکس کا حصہ نہیں ۔

signatures on documents related to Nescol company are fake, Maryam Nawaz
signatures on documents related to Nescol company are fake, Maryam Nawaz

مریم نواز نے سپریم کورٹ میں اپنے جواب میں مزید بتایا ہے کہ شمیم ایگری فارمزالمعروف رائے ونڈ اسٹیٹ میں 5 گھرہیں، ایک گھرمیں دادی شمیم اختررہائش پذیر ہیں۔ پانچویں گھرمیں خود رہتی ہوں۔مریم نواز نے اپنے جواب میں 5 سال کی آمدن کی تفصیلات بھی بتادیں۔ادھر عمران خان نے آج شریف فیملی کے مالیاتی مشیر ہارون پاشا کا جیو نیوز کو دیا گیاانٹرویو بطور ثبوت عدالت میں جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو دکھانے کے لیے مریم صفدر کو بینیفشری ظاہر کیا گیا،مریم نواز ہی لندن فلیٹس کی بینیفشری ہیں۔دبئی میں بھی بے نامی اسٹیل مل لگائی گئی۔عمران خان کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہاکہ مریم نوازکےنام سے بے نام فلیٹس خریدے گئے، فلیٹس 1993 سے 1996کےدرمیان خریدےگئے اورلندن فلیٹس کےاصل مالک نوازشریف ہیں۔سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے شریف فیملی کے مالیاتی مشیر ہارون پاشا کا جیو نیوز کو دیا گیاانٹرویو بطور ثبوت عدالت میں جمع کرا یا۔پاناما لیکس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں5 رکنی لارجربینچ نے کی۔دلائل کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی کیس کی سماعت پیر تک کے لیے ملتوی کردی گئی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING GOVERNOR PUNJAB RAFIQ RAJWANA
Previous Post مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور پیرس میں ممتاز کاروباری شخصیت جناب جاوید اختر بٹ کی گورنر خیبرپختونخوا جناب اقبال ظفر جھگڑااورگورنر پنجاب جناب رفیق رجوآنہ سے خصوصی ملاقات
Next Post معروف بھارتی اداکار اوم پوری چل بسے
Famous Bollywood Actor Om Puri passed away

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.