کوئٹہ (یس ڈیسک) سبی میں چاکر خان روڈ پر دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکا قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی گاڑی کے قریب ہوا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.