yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

یک شخص شجاعت حسین اور اس کی فیملی کو لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کے علاوہ چار ہزار روپے اور دو موبائل فونز سے محروم کردیا

Yesurdu June 13, 2016 1 min read
Share this:
Shujaat Hussain
Shujaat Hussain

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)فیصل آباد روڈ پر کچی کوٹھی مانانوالہ کے نزدیک چار ڈاکوؤں نے لاہور کینٹ سے فیصل آباد کی طرف جانیوالے ایک کیری ڈبے کو روک کر اس میں سوار ایک شخص شجاعت حسین اور اس کی فیملی کو لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کے علاوہ چار ہزار روپے اور دو موبائل فونز سے محروم کردیا اور فرار ہوگئے، علاقہ مشرقی پارک کے قریب تین ڈاکو مقامی شہری بختیار مظفر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، گاؤں مدار کے قریب دو ڈاکو اصغر علی سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ، لاگر کے نزدیک دو ڈاکو زمیندار احسان علی سے ایک لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ، امامیہ کالونی میں مقامی شہری محمد اکرم کے گھر کے باہر سے اس کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، شرقپور روڈ پر ناظر لبانہ کے قریب تین ڈاکو نوجوان نوید احمد سے اس کی موٹر سائیکل ، چھ ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے، صدر فاروق آباد کے علاقہ پرانی مکی روڈ پر دو مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر محمد عباس وغیرہ متعدد راہگیروں کو نقدی، موبائل فون اور دیگر اشیاء سے محروم کردیا، تھانہ فیکٹری ایریا کی چوکی نور شاہ کے علاقہ جڑانوالہ روڈ پر چار مسلح ڈاکوؤں نے چار مردو خواتین سے نقدی، موبائل فونز ، طلائی زیورات اور دیگر سامان چھین لیا اور فرار ہوگئے، تھانہ صدر کے علاقہ پلی مدار والی پر دو مسلح ڈاکوؤں نے محمد فاروق سے 15ہزار روپے نقدی، تین موبائل فون اور نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ پرانا نوکھر کے رہائشی رؤف احمد کے گھر کے تالے کاٹ کر چور نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے، تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ گھنگ روڈ گلی نمبر 13کے شمالی کے رہائشی محمد عمران کی موٹر سائیکل اس ک گھر کے باہر سے لیکر فرار ہوگئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نظام کی تبدیلی تبدیلی عوام کی آواز بن چکا،چوہدری نعمان اشرفایڈووکیٹ
Next Post پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کا اجلاس

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.