مقامی خبریںشورکوٹ ؛شوگر مل میں بوائلر پھٹنے سے 7 مزدرو جاں بحق Yesurdu January 19, 2016 1 min read Share this: Shorkot, killed 7 laborشورکوٹ…..شورکوٹ میں کینٹ روڈ پر واقع نجی شوگرمل میں بوائلرپھٹنے سے 7مزدور موقع پر جا ں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026