yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو نظر بد سے بچانے کے لیے کیا ٹوٹکا آزما رکھا ہے ؟

Web Editor December 20, 2018 1 min read
Shoaib Malik and Sania Mirza have done what he has done to save his son from evil
Share this:

حیدرآباد دکن( ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر اور بھارتی ٹینس اسٹار اپنے بچےکو لے کر بہت زیادہ ڈرتے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی ٹینس اسٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ نظربد سے بچانے کیلیے ہم دونوں اپنے بیٹے اذہان کی تصاویرمنظر عام پر نہیں لائے۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ آپ ہمیں قدامت پسند یا بے وقوف بھی کہہ سکتے ہیں مگر میرا نظربد پر یقین ہے۔ میں نے اور شعیب نے فیصلہ کیاکہ جس حد تک ممکن ہو اپنے بیٹے کو عوامی نظروں میں آنے سے بچائیں گے۔ اسی لیے ہم سوشل میڈیا پر اس کے چہرے والی تصاویر شیئر نہیں کرتے۔ ابھی وہ ان چیزوں کیلیے بہت چھوٹا ہے۔ اہلیہ شعیب ملک نے کہا کہ میں ٹینس کو مس کر رہی ہوں اور دوبارہ کھیلن کیلیے مزید انتظار نہیں کر سکتی۔ البتہ آپریشن کے ذریعے بچے کی ولادت اور پرانی انجریز کے سبب درکار فٹنس حاصل کرنے میں ابھی وقت لگے گا، میں کوئی تاریخ تو نہیں دے سکتی البتہ آئندہ برس کورٹ میں واپسی کا ارادہ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KP Mines & Mineral Department Jobs 2019 for 76+ IT, Admin, Clerks/Stenographers, Surveyors & Other Posts
Previous Post خیبر پختونخوا کان کنی اور معدنی ڈپارٹمنٹ نوکری 2019 کے لئے 76 + آئی ٹی، ایڈمن، کلر / سٹین گرافکس، سروے اور دیگر مراسلہ
Next Post میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نوکری 2019 کے لئے 200 + مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات)
Metropolitan Corporation Quetta Jobs 2019 for 200+ Posts (Multiple Categories)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.