yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

شرک کی اجازت

Yes 2 Webmaster February 10, 2016 1 min read
Shirk
Share this:
Shirk
Shirk

تحریر : شھنیلا حسین
یه جو بھائی صاحب عشق کرنے کی اجازت لیکر آۓ ہیں ان سے سفارش کروا کر مجھے امتحان میں پاس ہونے کیلۓ رشوت دینے کی اجازت بھی دکوا دیں پلیز.. جو لوگ بھی اسطرح کے شرکیه گانے سنتے اور گاتے هیں ان سب مسلمانوں سے گزارش ہیکه اپنے ایمان تازہ کرلیں کلمه پڑھ کر.. کیونکہ وہ شرک کرکے اپنے ایمان کھو چکے هیں .. دنیا بھر کی تعریفیں ایک انسان کے سجدے میں اور رب کی اجازت..استغفار ہم سعچ بھی نہیں سکتے کہ ہم سے جانے انھانے میں کتنا بڑا گناہ ھورہا ہے۔

کافر کوگ مسلمان کو بھی جافر کرنے کی جستجو میں لگے ھوۓ ہیں مسلمان کو گمراہ کرنے کیلۓ سب سے آسان کام ہے اسطرح وہ اپنے دین سے بھی دور ہونگے اور ایمان بھی کمزور..اسطرح کے لاتعداد شرکیہ گانے گا کر ہم اپنا ایمان کمزور کرچکے ہیں یاد رکھیں خدا کے گھر ہر گناہ کی معافی ہے بجز شرک کے.. دنیا بھر میں مسلمان تکلیف وپریشانی میں مبتلہ ہیں اور میرے خیال میں اسکی بڑی وجہ دین سے دوری بھی ہے ہم نے اپنے ایمان کی حفاظت کرنی ہی چھوڑ دی ہے شرکیہ گانے سننا پیار محبت کی داستانوں میں محبوب کو خدا سمجھ لینا جکل. عام سی بات ہے حد ہیکه ہم نے شرک کو گناہ سمجھنا ہی چھوڑ دیا ہے خوف خدا دل سے نکلتا ہی جارہا ہے ..۔

خدا اے بے خوف والدین کے نافرمان بڑے چھوٹے سے بےادب بے لحاظ..اب یہ بھی کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی معیوب سمجھی جاتی ہے نجانے ہم اگلی نسلوں کیلۓ کیا معاشرہ چھوڑ کر جائیں گے اس دنیا سے اس میں ایک کمی دین کی تعلیم بھی ہے اور یہ بھت بڑی کمی ہے..ہم کو چاہیۓ که ہم خدا کے فرمان کلام پاک کو پڑہیں ترجمہ کے ساتھ اور گھر والوں کو بھی سنائیں اگر زیاده ٹائم نهیں هے تو ایک یت هی صحیح..مگر شروع تو کریں دیکھیں تو که پکا رب پ سے کیا که رہا ہے دوستوں کے پیغام تو بہت چا ؤسے پڑھتے ہیں کیا کبھی اس بٹت ہر بھی غور کیا که ہمارا رب ہم سے کیا فرما ریا ہے۔

ایک بار غور تو کریں بس ایک بار سوچیں سمجھیں پڑھیں یقین کریں مشکل زندگی آہستہ آہستہ آسان لگنے لگے گی کبھی غور کیا که یه بلاوجه کی بے چینی بے سکونی کیوں ہے دراصل یہ ہماری روح کا بوجھ بڑہھ جانے کیوجہ سے ہوتا ہے جب ہم پر گنایوں کا بوجھ بڑھنے لگتا ہے تو سجون نهیں ملتا جب ایسا یو تو وضو کریں اور نماز پڑھیں اور پھر دعا میں سجدہ میں جاجر رب کی ہر نعمت کٹ شکر ادا کریں اور اپنے گناہوں نا فرمانیوں پر نسو نہاکر خود کو گناہوں کے بوجھ سے آزاد کریں یقین کریں خود کو بے حد ہلکا محسوس کریں گے اور نیند بھی اچھی اور پرسکون آۓ گی سچ تو یہ ہیکہ ہم ج کے اور نام کے مسلمان رہ گۓ ہیں بڑی بڑی گریاں لیکر گاڑیوں میں گھومتے ہیں اور سنو تو تیسرا کلمہ بھی یاد نہیں ہم آ ۓ دن کسی نہ کسی بیماری کا رونا رو رہے ہوتے ہیں اس میں بھی ہمارا اپنا قصور ہے۔

دین سے دوری ایمان کی کمزوری والدین سے دوری رشتوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں پرانے وقت میں کوئی تکلیف ہوتی تھی تو اپنے والدین کے پاس بیٹھ کر انکو بتائی جاتی ان سے انکی تکلیف سنی جاتی آجکل.اپ ے فیس بک فرینڈز کو بتایا جاتا ہے ہمارے لیۓ والدین سے بھی زیٹدہ اہم ہیں ہمارے بارے میں ہمارے والدین کو بعد میں علم ہوتا ہے پہلے دوستوں کو خبر یوتی ہیکہ ہم کو کب کدھر تکلیف ہی اور ہم کس وقت کس جگہ ہوتے ہیں خدا جانے که ہم اتنے بیزار کیوں ہوتے جا رہے ہیں ہر چھوٹی بات بڑا مسلئه لگنے لگتی ہے ہر بات پر چیخ وپکار جھنجھلاہٹ کسی کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں۔

Shukar Guzari
Shukar Guzari

تحمل مزاجی ناپید ہوگئ ہے وقت کا ناچ گانا اور اسی میں سکون تلاش کرنا غلط ہے اپنے وسلدین کو گھر والوں کو بھی وقت دیں یہ انکا حق ہے آپ پر.. اور ضروری نہیں کہ ہر گانا سننا پ پر لازم ہے چاہے اس سے آپ کے ایمان کو خطرہ ہو الله کو یاد رکھا کریں دکھ میں بھی خوشی میں بھی اور اسکی نعمتوں کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیۓ سعر سپنے گناہوں پر ندامت کے آنسو بہا کر اپنے دل کا باجھ ہلکا کریں یقین جانیۓ دل کا ہی نہیں روح کا بوجھ بھی ہلکا ہو جاۓ گا۔

تحریر : شھنیلا حسین

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Paigham-e-Hidayat
Previous Post آئیے ایمان تازہ کریں
Next Post فلاحی ادارے رحمت یا زحمت
Welfare Organization

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.