yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی کے مومنین کیخلاف سوشل میڈیا پرمافیا متحرک، جعلی ویڈیو کے ذریعے شیعہ مدرسوں کو بدنام کرنے کی مہم عروج پرپہنچ گئی ، سامری اور اس جیسے جعلی اکائونٹ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بنا کر وائرل کر رہے ہیں جن میں پشیہ ور خواتین کو مدرسہ کی طالبات ظاہر کر کے ان کی داستان بیان کی جارہی ہے، ویڈیو وائرل

MH Kazmi July 12, 2020July 12, 2020 1 min read
Share this:

کراچی کے مومنین کیخلاف سوشل میڈیا پرمافیا متحرک، جعلی ویڈیو کے ذریعے شیعہ مدرسوں کو بدنام کرنے کی مہم عروج پرپہنچ گئی ، سامری اور اس جیسے جعلی اکائونٹ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بنا کر وائرل کر رہے ہیں جن میں پشیہ ور خواتین کو مدرسہ کی طالبات ظاہر کر کے ان کی داستان بیان کی جارہی ہے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک خاتون الزام لگا رہی ہیں کہ ان کے مدرسے کی خاتون معلمہ    لڑکیوں سے جسم فروشی کرواتی ہیں، خاتون کا اپنے ویڈیو کلپ میں الزام لگاتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ  کراچی کی مساجد اور امام بارگاہیں جہاں کے علماء منتظمین ہیں وہ معصوم لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر جسم فروشی کے ناجائز دھندے میں ملوث ہونے پر مجبور کرتے ہیں۔

خاتون نے اپنے ویڈیو کلپ میں بتایا کہ ان علماء کی جانب سے معصوم لڑکیوں کو  عباس ٹاؤن کے بااثر گھرانوں کو پیش کردیا جاتا ہے جہاں پر ان لڑکیوں سے جسم فروشی کا کام کرایا جاتا ہے، خاتون نے بتایا کے ان میں سے متعدد کم عمر اور کمسن لڑکیاں ہیں جن کی زندگیاں اس ناجائز دھندے میں ملوث ہونے کے بعد تباہ ہو رہی ہیں۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/07/Shia-girl-accuses-a-female-Shia-seminary-instructor-in-Abbas-Town-Karachi-and-other-Shia-clerics-of-forcing-vulnerable-girls-into-prostitution.mp4

 

#Shia girl accuses a female #Shia seminary instructor in Abbas Town, Karachi, and other #Shia clerics of forcing vulnerable girls into prostitution under the guise of “muta’h” (temporary marriage). pic.twitter.com/55u5cR4Atw

— SAMRI (@SAMRIReports) July 9, 2020

خاتون نے اپنے ویڈیو پیغام میں یہ انکشاف بھی کیا کہ کراچی میں کئی ایسے مدارس ہیں جہاں پر تعلیم دینے والی معلمات بھی اس ناجائز اور ناپاک کام میں ملوث ہیں جو کم سن اور معصوم طالبات کو متعہ کے نام پر اپنا جسم فروخت کرنے پر مجبور کرتی ہیں، خاتون نے اپنی کمیونٹی کی اعلی قیادت خاص طور پر علامہ ساجد نقوی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سارے معاملے کا نوٹس لے کر اس مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کو کڑی سے کڑی سزا دلوائیں اور معصوم بیٹیوں کی زندگیاں ویران ہونے سے بچائیں۔

Allama Mazhar Naqvi, principal of the seminary Jamia Bi’that in Rajoa Sadat, Chiniot, allegedly forced many women into temporary marriages and fled to Iran on getting exposed.https://t.co/QYo4JNtFuY

— SAMRI (@SAMRIReports) July 9, 2020

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ویڈیو کلپ میں واضح طور پر سنا جاسکتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص اس خاتون سے سوالات کرتا ہے جس کے جوابات ویڈیو کلپ میں نظر آنے والی لڑکی دے رہی ہوتی ہے، نامعلوم شخص سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے مجھے بھی بہت سے لوگوں کے آگے پیش کیا ہے، اگر مجھے امام زمانہ نہ بچاتے تو یہ سلسلہ شاید کبھی نہ رکتا اور میں روز کسی نہ کسی کے آگے پیش ہوتی رہتی۔

Some #Shia men are accusing the girl of being a liar and a “gashti” (prostitute). Another guy points out that Allama Mazhar Naqvi, principal of the seminary Jamia Bi’that in Rajoa Sadat, Chiniot, was expelled for forcing girls into temporary marriages.https://t.co/K9qjMQapXS pic.twitter.com/ZhAHcazcin

— SAMRI (@SAMRIReports) July 9, 2020

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نیا خیبرپختونخوا، لڑکیاں بھی آئس نشے کی لت میں مبتلا ، خاتون کی کھلے عام پارک میں ویڈیو وائرل
Next Post یوم شہدائے کشمیر،جب اذان شروع ہوئی اور اذان کی تکمیل تک 22 نوجوان کشمیریوں نے جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.