yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شیخوپورہ، ایس ایس پی رائو منیر احمد ضیا کا اپنے دیرینہ دوست مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

MH Kazmi December 11, 2017December 11, 2017 1 min read
Sheikupura, SSP & Principal (Police, Training, School, Sheikupura), Rao, Munir Ahmed, Zia, arranged, lunch, in, favour, of, his, special Friend, Qari Farooq Ahmed, Farooqi, Managing, Editor, Yesurdu, News
Share this:

Sheikupura, SSP & Principal (Police, Training, School, Sheikupura), Rao, Munir Ahmed, Zia, arranged, lunch, in, favour, of, his, special Friend, Qari Farooq Ahmed, Farooqi, Managing, Editor, Yesurdu, Newsشیخوپورہ، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اپنے دیرینہ دوست جناب رائو منیر احمد ضیا (ایس ایس پی) پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول کی خصوصی دعوت پر شیخوپورہ پہنچے ۔ جہاں رائو منیر احمد ضیا کی طرف سے ان کی رہائش گاہ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا انتظام کیا گیا جس میں کرنل ندیم صاحب, ڈاکٹر پروفیسر خورشید عالم صاحب۔ رانا عرفان صاحب,۔رانا لیاقت صاحب۔ایم-پی۔اے,رانا وحید صاحب۔ایم-پی۔اے کے علاوہ دیگر سیاسی وسماجی شخصیات بھی مدعو تھیں۔ اس موقع پر دیرینہ دوستوں کے درمیان مختلف شعبہ زندگی کے متعلق گفتگو ہوئی اور اہم امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کا میزبان نے ظہرانے میں شریک دیگر مہمانوں کا تعارف کرایا اور قاری فاروق احمد فاروقی نے فرداً فرداً سب سے ملاقات کی اور ظہرانے کے دوران مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جس میں پاکستان میں امن و امان کی دگرگوں صورتحال اور پولیس کو درپیش چیلنجز بھی شامل تھے۔ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی نے ظہرانے میں موجودصحافتی برادری سے بھی ملاقات کی اور ان کو دیار غیر میں موجود پاکستانیوں کے اپنے وطن کے بارے میں خدشات اور حالات پر تشویش سے بھی آگاہ کیا ۔ جس پر حاضرین نے ان کے خیالات سے اتفاق کیا اور میزبان جناب رائو منیر احمد ضیائ نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان میں حالات بتدریج بہتری کی طرف گامزن ہیں اور پولیس پہلے سے کہیں زیادہ فعال کردار ادا کر رہی ہے جس میں دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے جدید طریقوں سے مدد لینا بھی شامل ہے۔
قاری فاروق احمد فاروقی نے تقریب کے بعد اپنے دوستوں اور حاضرین کے ساتھ الوداعی ملاقات کی اور ایک روز قیام کے بعد لاہور روانہ ہوگئے۔
Sheikupura, SSP & Principal (Police, Training, School, Sheikupura), Rao, Munir Ahmed, Zia, arranged, lunch, in, favour, of, his, special Friend, Qari Farooq Ahmed, Farooqi, Managing, Editor, Yesurdu, NewsSheikupura, SSP & Principal (Police, Training, School, Sheikupura), Rao, Munir Ahmed, Zia, arranged, lunch, in, favour, of, his, special Friend, Qari Farooq Ahmed, Farooqi, Managing, Editor, Yesurdu, News

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, Tabdeeli, Panel, arranged, workshop, on, Intra,, Party, Election, procedures
Previous Post تحریک انصاف فرانس تبدیلی پینل کی جانب سے انٹر پارٹی الیکشنز میٹنگ کا انقعاد
Next Post کھودا پہاڑ نکلا چوہا، انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے سنجیدہ معاملے کو فلمی سین بنادیا، بھارتی میڈیا
VIRAT KHOLI, AND ANUSHKA SHARMA, TIED, THE, KNOT, AT, LAST

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.