yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے سنجیدہ معاملے کو فلمی سین بنادیا، بھارتی میڈیا

MH Kazmi December 11, 2017December 11, 2017 1 min read
VIRAT KHOLI, AND ANUSHKA SHARMA, TIED, THE, KNOT, AT, LAST
Share this:
VIRAT KHOLI, AND ANUSHKA SHARMA, TIED, THE, KNOT, AT, LAST
VIRAT KHOLI, AND ANUSHKA SHARMA,

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے، بھارتی میڈیا
کئی دنوں سے جاری رہنے والی قیاس آرائیوں کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما آج شادی کے بندھن میں بالآخر بندھ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں اور دونوں کی شادی کی تقریبات بھی اٹلی میں جاری ہیں۔دونوں کی شادی کی مختلف تاریخوں کے حوالے سے افواہیں زیر گردش رہیں لیکن اب بھارتی میڈیا نے بالی وڈ اور کرکٹ کی سب سے بڑی شادی کا دعویٰ کردیا ہے۔
 TIED, THE, KNOT, AT, LAST

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما اٹلی کے مہنگے ترین ریزورٹس بوگو فینو چیتو پر آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔شادی کی تقریب میں خاندان اور قریبی دوست شریک ہیں جب کہ دونوں کی شادی ہندو رسم و رواج کے تحت کی گئی ہے جس کے بعد پنجابی رسم و رواج سے بھی شادی ہوگی۔اس سے قبل بھارتی فلم نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے اپنی شادی کو خفیہ رکھنے اور کیمرے کی آنکھوں سے دور رکھنے کے لیے بانڈ سائن کروائے ہیں۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما 26 دسمبر کو بھارت میں بھی شادی استقبالیہ دیں گے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sheikupura, SSP & Principal (Police, Training, School, Sheikupura), Rao, Munir Ahmed, Zia, arranged, lunch, in, favour, of, his, special Friend, Qari Farooq Ahmed, Farooqi, Managing, Editor, Yesurdu, News
Previous Post شیخوپورہ، ایس ایس پی رائو منیر احمد ضیا کا اپنے دیرینہ دوست مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ
Next Post امریکا زوردار دھماکوں سے پھر گونج اٹھا
BUS, TERMINAL, ATTACKED, IN, NEW YORK, SEVERAL, INJURED

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.