yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

پاکستان کیساتھ امارات کے تعلقات بہت مضبوط ہیں، ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی کورونا وائرس کی باعث لگائی گئی، اماراتی وزیر خارجہ

MH Kazmi December 20, 2020December 20, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عرب ایشیائی تعلقات کا معاملہ منفرد ہے، ویزا پابندیاں عالمی وبا کورونا کے اثرات کے باعث عارضی طور پر لگائی گئی ہیں۔ یہ بات متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے اپنے بیان میں کہی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے واضح کیا ہے کہ ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لگائی گئی ہے۔ امارات کے وزیر خارجہ نے یہ بیان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے تناظر میں جاری کیا۔ اماراتی وزیر خارجہ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے مابین تعلقات گزشتہ دہائیوں میں مسلسل مضبوط ہوئے ہیں اور اس کی ترجمانی کثیر الجہتی تعاون میں ہوتی ہے اور خطے میں عرب-ایشیائی تعلقات کا منفرد معاملہ ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے باہمی مفادات اور نظریات انہیں برداشت رواداری ، جامعیت اور خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ترقی پر مبنی ایک ایجنڈے کے اصولوں کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کے حامل امور پر یکجا کرتے ہیں۔ اماراتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے یو اے ای کے حالیہ دورے کے موقع پر کووِڈ 19 سے پیدا ہونے والی مشکلات اور اس کے اثرات پر گفتگو کی گئی۔علاوہ ازیں دونوں برادرانہ ممالک اور ان کے عوام کی خواہشات کے حصول کے لیے مزید مشترکہ تعاون کے پہلووں، باہمی دلچسپی کے معاشی اور سرمایہ کاری کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

SHEIKH ZAID BIN AL NAHYAN, FOREIGN, MINISTER, UAE, SAYS, RELATIONS, WITH, PAKISTAN, EXCELLENT, VISA, BANS, ARE, TEMPORARY

خیال رہے کہ 18 نومبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا تھا۔
خیال رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 17 دسمبر کو 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔

دورے کے دوران انہوں نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم اور اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سےاہم ملاقاتیں کی تھیں۔

اس دورے کے دوران شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصب کو یو اے ای میں موجود پاکستانی برادری کی مشکلات سے آگاہ کیا اور ان کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا تھا۔

اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا تھا کہ یو اے ای انتظامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post لائن آف کنٹرول پر قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 25 سالہ صغیرہ شدید زخمی، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب ‎
Next Post مریم العزیزی ڈائریکٹر ویزہ سنٹر تعینات، اسلام آباد اور کراچی کے سفارتخانوں کی طرف سے مبارکباد

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.