yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شیخ رشید احمد کی پیش گوئیاں سچ ثابت ۔۔۔!!! 2 ماہ قبل کی گئی کونسی پیش گوئی پوری ہو گئی ؟ جانیے

MH Kazmi January 7, 2020January 7, 2020 1 min read
SHEIKH RASHEED, PREDICTION, GOT, TRUE, HE, PREDICTED, 2, MONTHS, BACK
Share this:

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی بہتری کی فضا شروع ہو چکی ہے۔سروسز ایکٹ ترمیمی بلز قومی اسمبلی سے منظور ہونے پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ردعمل میں کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا

پاکستان کے معروف سوشل میڈیا ماڈل ، ٹک ٹاک اسٹار کے انتقال کی خبر

 

اور اب ملک میں جمہوریت کی بہتری کی فضا شروع ہو چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے دو ماہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پیپلز پارتی اور ن لیگ بل میں ترمیم کیلئے ووٹ دیں گی ۔ آج ساری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے یہ ایک خوش آئند بات ہے، اپوزیشن پارٹیوں نے بل کی حمایت کرکے قومی ذمے داری کا ثبوت دیا ہے اس عمل میں ملک میں جمہو ریت مزید مضبوط ہو گی ۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے علاوہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ووٹ دیا جبکہ جے یوآئی اور جماعت اسلامی فاٹا کے سابق ارکان نے احتجا جی واک آؤٹ کیا۔دوسری جانب وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے ملک دشمن قوتوں کے ارادوں کو خاک میں ملا دیا،سیاسی جماعتوں نے اہم قانون سازی میں بردباری دکھائی ۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی معاملات پر اختلافات رائے جمہوریت کا حسن ہے، سیاسی حریف ایک دوسرے پر تنقید کرتے رہتے ہیں لیکن وقت آنے پر تمام سیاسی جماعتیں قومی مفاد کو ترجیح دیتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے اہم قانون سازی میں بردباری دکھائی۔ پیپلزپارٹی نے اپنی تمام تجاویز واپس لے کر حب الوطنی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ کرپشن سے پاک ماحول مہیا کرنا اولین قومی مفاد ہے، احتساب ملک اور قوم کی ضرورت ہے، یہ پاکستان کی طاقت اور قومی مفاد کا معاملہ ہے، آئینی اور قانونی طریقے سے کام کرنا حکومت کے فرائض میں شامل ہے، بیگناہ افراد کو احتساب سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، عمران خان اداروں میں اصلاحات کا ایجنڈا لے کرآئے ہیں، عوامی مفاد میں قانون سازی جمہوریت کا حسن ہے، اپوزیشن کی تجاویز قومی مفاد میں ہوئیں توحکومت کواعتراض نہیں، انہو ںنے مزید کہا کہ اداروں کو مضبوط کر نا حکومت کی ذمہ داری ہیں اداروں سے کر پٹ پر یکسز کا خاتمہ بھی قومی سکیو رٹی کا پہلو ہے اداروں کو کام کر نے کے لئے طاقت اسی پا رلیمنٹ نے دی ہے حکومت اداروں کو مضبوط کر نے کا کا م کر تی رہے گی ۔

SHEIKH RASHEED, PREDICTION, GOT, TRUE, HE, PREDICTED, 2, MONTHS, BACK

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLN, SENIOR, LEADERS, START, REBELLION, AGAINST, SHARIEF FAMILY
Previous Post مسلم لیگ (ن) میں ہلچل۔۔۔!!! مرکزی رہنماؤں نے بغاوت کر دی، شریف فیملی کے ہاتھ پاؤں پھول گئے
Next Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! پاکستانی ڈیم ٹوٹ گیا، پانی قریبی آبادی میں داخل
PAKISTANI, DAM, BROKEN, TODAY, NEARBY, VILLAGE, AND, PEOPLE, GOT, EFFECTED, BY, WATER

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.