yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: شیخ رشید کے ساتھ ساتھ اسد عمر کی بھی سپریم کورٹ میں طلبی۔۔۔۔آخر ایسا کیا ہوگیا کہ وزیروں کی شامت آ گئی

MH Kazmi January 28, 2020 1 min read
SHEIKH RASHEED, AND, ASAD UMAR, SUMMONED, TO, THE, COURT, ALL, MINISTERS, WILL, FACE, THE, MUSIC
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر شیخ رشید نے وزارت منصوبہ بندی کی شکایت کردی ۔ شیخ رشید نے کہا وزارت منصوبہ بندی تعاون نہیں کررہی جس پر عدالت نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کو طلب کرتے ہوئے اسدعمرکوآئندہ سماعت پرپیش ہونےکاحکم دے دیا ۔

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس نے شیخ رشید پراظہار برہمی کرتے ہوئے کہا آپ کا کچا چٹھا ہمارے سامنے ہے۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق شیخ رشیدنے عدالت میں وزارت منصوبہ بندی کی شکایت کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ وزارت منصوبہ بندی تعاون نہیں کررہی۔ جس پر عدالت نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کو طلب کرلیا اور آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم سناتے ہوئے سماعت 2 ہفتے تک ملتوی کردی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس پاکستان وزیر ریلوے کی سرزنش کردی ،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ منسٹر صاحب بتائیں آپ کیا کررہے ہیں،آپ کا سارا کچاچٹھاہمارے سامنے ہے،ایسے ریلوے کی ہمیں ضرورت نہیں بند کردیں،اس انتظامیہ سے ریلوے نہیں چلنے والی ۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ شیخ صاحب آپ کا ادارہ سب سے نااہل ہے اس کو درست کریں ،یہ بابوبیٹھ کر صرف کرسیاں گرم کرتے ہیں ،پروفیشنل لوگ لے کر آئیں بابو ٹرین نہیں چلا سکتے ،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ آپ سینئر وزیر ہیں آپ کی وزارت سب سے ٹھیک چلنی چاہئے ،ٹرین میں بم پھٹ جائے افسروں اوربابوکو کچھ نہیں ہوتا،دنیا میں ہمارے انجینئرز ٹرینیں چلا رہے ہیں ۔عدالت نے کراچی میں سرکلر ریلوے کی زمین دو ہفتوں میں خالی کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ زمین جن لوگوں سے واگزارکرائی جائے ان کی آبادکاری بھی کی جائے ،عدالت نے سرکلر ریلوے آپریشن کیلئے حکومت سندھ کو تعاون کی ہدایت کردی،سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں ریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنانے کا بزنس پلان طلب کرلیا،عدالت نے کہا کہ بزنس پلان سے انحراف پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

SHEIKH RASHEED, AND, ASAD UMAR, SUMMONED, TO, THE, COURT, ALL, MINISTERS, WILL, FACE, THE, MUSIC

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MUFTI ABDUL QAVI, OFFERED, SURAH FATEHA FOR, DRAMA, CHARACTER, DANISH
Previous Post اس ڈرامے نے تو سب کو گُھما دیا!!! مفتی عبدالقوی کی دانش کے انتقال پردعا مغفرت۔۔۔ مگر اس دوران کیا واقعہ پیش آیا کہ دعا میں شامل لوگ منہ تکتے رہ گئے ؟
Next Post میرا ہر ڈرامہ عورتوں کے خلاف کیوں ہوتا ہے ؟ میرے پاس تم ہو کے مصنف خلیل الرحمن قمر نے ڈرامہ ختم ہونے کے بعد اپنی زندگی کا دلخراش واقعہ بتاتے ہوئے ناقابل یقین انکشاف کر دیا
YOUR, EVERY, DRAMA, IS, AGAINST, THE, WOMEN,. WHY, KHALIL UR RAHMAN QAMAR, DESCRIBED, HIS, STORY, OF, PAST

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.