yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس : شیخ رشید احمد کےاعزاز میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کی سینئر اوورسیز لیڈر شپ کی طرف سے پروقار عشائیہ، شیخ رشید احمد کا پرجوش خطاب حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

MH Kazmi September 10, 2017September 10, 2017 1 min read
Sheikh Rasheed Ahmed,addressing, the seminar, at, La Paris , Restaurant, France, organized by, PTI, France
Share this:

پیرس : شیخ رشید احمد کےاعزاز میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کی سینئر اوورسیز لیڈر شپ کی طرف سے  پروقار عشائیہ،  شیخ رشید احمد کا پرجوش خطاب حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

Sheikh Rasheed Ahmed,addressing, the seminar, at, La Paris , Restaurant, France, organized by, PTI, Franceپیرس (یس اردو نیوز)فرزند راولپنڈی سربراہ عوامی مسلم لیگ جناب  شیخ رشید احمد جو آج شام لندن سے پیرس خصوصی دورے پر ہنچے ہیں ۔ ان کے اعزاز میں لاپیلس ریسٹورنٹ میں پی ٹی آئی  و راہنمائوں کی طرف سے پروقار عشائیہ دیا گیا ،تقریب میں تحریک انصاف فرانس کی اعلی قیادت سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے شرکت کی ۔ بڑی تعداد میں خواتین حضرات  ،،صحافیوں ، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔.

تقریب کاآغازتحریک انصاف کے سینئر راہنما  یاسر قدیر کے خیر مقدمی کلمات سے ہوا انہوں نے اپنے معزز مہمان اور پاکستان سیاست کے معروف ترین سیاستدان شیخ رشید احمد کو بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر شاندار خراج تحسین پیش کیا ۔ یاسر قدیر نے ناظم ممبر کے فرائض انجام دیئے۔ تقریب سےتحریک انصاف پیرس کے راہنمائوں گلزار لنگڑیال، یاسر اقبال، منور جٹ و دیگر نے خطاب کیا ۔

Sheikh Rasheed Ahmed,addressing, the seminar, at, La Paris , Restaurant, France, organized by, PTI, FranceSheikh Rasheed Ahmed,addressing, the seminar, at, La Paris , Restaurant, France, organized by, PTI, France

chairman, awami, muslim, league, sheikh rasheed ahmed, reached, paris, on, invitation, of, PTI, leaders, in Franceتقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے حکومت کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ شریفوں کے احتساب میں آخری حد تک جائینگے اور حدیبیہ ملز کیس کے فیصلے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے معزز جوڈیشری کے کردار کو سراہا اور کہا کہ شریفوں نے ججز پر تنقید کر کے اور انہیں دھمکیاں دے کر نئی روائت کا آغاز کیا ہے اور وہ جانتے ہیں کہ شریف فیملی سیاسی سسٹم کو ڈیل ریل کرنا چاہتی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ لوگ نریندر مودی سے مراسم بڑھا رہے ہیں ۔

انہوں نے شہدائے ماڈل ٹائون کا بھی ذکر کیا  اور ان کو انصف دلانے کا عہد کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ والے شہدائے ماڈل ٹائون پر ہونے والے ایک ایک ظلم کا حساب دیں گے اور اللہ کا نظام انصاف انہیں ضرور کیفر کردار تک پہنچائے گا۔

رنگا رنگ تقریب کے انتظامی معاملات  تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما یاسر خان نے انجام دیئے ہیں  جنہوں نے نہ صرف آج کی تقریب کااہتمام کیا بلکہ شیخ رشید احمد کو دورہ پیرس کی خصوصی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کی اورتشریف لے آئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
chairman, awami, muslim, league, sheikh rasheed ahmed, reached, paris, on, invitation, of, PTI, leaders, in France
Previous Post عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ⁠⁠⁠⁠⁠شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال
Next Post اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پر روانہ
Islamabad: Foreign Minister Khawaja Asif left for Iran's visit

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.