yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان

MH Kazmi August 20, 2019August 20, 2019 1 min read
SHEIKH RASHEED, AHMED, IS, THE, STRONGEST, VOICE, OF, PAKISTAN, SAYS, YASIR, KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Share this:

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان

لندن؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان نے لندن میں وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات کی اور اس کے بعد ان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

یاسرخان کا شیخ رشید احمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کشمیر سمیت تمام داخلی وخارجی معاملات پر نہائت جرات اوردلیری سے اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ ان کا راولپنڈی کیلئے ویژن کئی نسلوں کے مفاد میں ہے۔ پوری مسلم لیگ ن مل کر لاہور کے پیچھے لگی رہی مگر لاہور کو تبدیل نہ کرسکی مگر شیخ رشید احمد تن تنہا پاکستان تحریک انصاف کےساتھ ملکر راولپنڈی شہر کو جدید ترین شہر بنانے کا بھرپور ویژن رکھتے ہیں جو کہ ان کی دوراندیش سیاست کا بہترین ثبوت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید احمد مسئلہ کشمیر اورعالمی فورمز پرپاکستان کی مضبوط ترین آواز ہیں ان کی متحرک سرگرمیاں پاکستان تحریک انصاف کےلئے باعث فخر ہیں۔

SHEIKH RASHEED, AHMED, IS, THE, STRONGEST, VOICE, OF, PAKISTAN, SAYS, YASIR, KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

SHEIKH RASHEED, AHMED, IS, THE, STRONGEST, VOICE, OF, PAKISTAN, SAYS, YASIR, KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

https://www.facebook.com/100004012450268/videos/1735411873269211/

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Saudi Wali Ahad Mohammed bin Salman contact Prime Minister Imran Khan over phone by phone The Saudi prince fulfilled his promise
Previous Post بریکنگ نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیر اعظم عمران خان سے اچانک فون پر رابطہ ۔۔۔ سعودی شہزادے نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا
Next Post وزیراعظم پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ اورعظیم خدمت روائتی کرپٹ سیاسی نظام کا شکار عوام کو اپنےحق کیلئے لڑنے کا شعور دےدینا ہے، ملک عابد
MALIK ABID, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.