yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

فلم سٹار ثنا کا بطور پرڈیوسر فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ، پاکستانی نژاد فرانسیسی باصلاحیت نوجوان نعمت اللہ بطور ہیرو جلوہ گر ہونگے، 

MH Kazmi October 9, 2017 1 min read
Sheikh, Naimatullah, new, actor, cast, in, Film , by, film star, Sana
Share this:

Sheikh, Naimatullah, new, actor, cast, in, Film , by, film star, Sana پیرس(یس اردو نیوز،فوٹوز علی اشفاق)مایہ ناز فلم سٹار اور ماضی کی بہترین ہیروئن فلم سٹار ثنانے بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے پیرس میں ایک شو کے دوران کیا۔ جہاں ان کی ملاقات باصلاحیت اور پروفیشننل پاکستانیوں سے ہوئی۔ پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے منعقد کیے گئے شو میں نہ صرف فلمسٹار ثنا نے پرفام کیا بلکہ مختلف فنکاروں اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔

فلمسٹار ثناپیرس میں باصلاحیت نوجوان بزنس مین شیخ نعمت اللہ سے بہت متاثر ہوئیں اور ان کے ٹیلنٹ کو سراہا۔ شیخ نعمت اللہ نے ماضی کی سپر سٹار اور مایہ ناز ہیروئن کیفلم انڈسٹری کیلئے خدمات کو سراہا۔ اس موقع پرر فلمسٹار ثنانے پاکستانی کمیونٹی اورپردیس میں رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل پر گفتگو کی اور اس موضوع پر فلم بنانے کے بارے میں دوستوں اور ساتھی فنکاروں سے مشورے بھی کیے۔آخر کار انہوں نے شیخ نعمت اللہ کوبطور ہیروان کی آنے والی فلم میں کام کرنے کیلئے راضی کرلیا۔ شیخ نعمت اللہ ابھرت ہوئے باصلاحیت نوجوان ہیں جو کہ فلم میں بطور ہیرو کام کریں گے۔

Sheikh, Naimatullah, new, actor, cast, in, Film , by, film star, Sanaدیگر کاسٹ میں بھی پیرس میں موجود باصلاحیت پاکستانی شامل ہیں جوکہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں گے۔ فلم پردیس میں بسنے والے ایک پردیسی بابو کی کہانی پر مشتمل ہوگی جو کہ دیار غیر میں اپنی دھرتی سے دور اپنے گھر والوں کیلئے محنت سے بلند مقام حاصل کرتا ہے مگر اس دوران بہت سی غمم اور خوشی کے واقعات اس کی زندگی کو متاثر کرتے ہیں ۔ اسی طرح پردیس میں بسنے والے اپنے وطن کے حالات کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور غم و خوشی کے لمحات میں کیا کرتے ہیں اور کس طرح آزمائشوں سے گزر کراپنے وطن کو زرمبادلہ اور اپنے بہن بھائیوں کی زندگیاں بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Sheikh, Naimatullah, new, actor, cast, in, Film , by, film star, Sanaاس کے علاوہ پردیس میں پاکستانیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک اور ان کے مسائل کو بھی موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ کے بارے میں صلاح مشورے جاری ہیں اور نام اور کاسٹ بھی جاری کی گئی ہے مگر یس اردو نیوز اس سلسلے میں ہونے والی تمام پیش رفت کو اپنے قارئین تک پہنچاتا رہے گا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Sheikh, Naimatullah, new, actor, cast, in, Film , by, film star, SanaSheikh, Naimatullah, new, actor, cast, in, Film , by, film star, Sana

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Raja Ali Asghar
Previous Post راجہ علی اصغر کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی گئی۔
Next Post عزیز بلوچ کے سنسنی خیز انکشافات، رپورٹ عدالت میں جمع
Uzair, baloch, confessed, statement, presented, before, court

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.