yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، تحریک انصاف فرانس کے ہردلعزیز راہنما یاسر اقبال خان کے ذاتی حیثیت میں دیے جانیوالےدعوت افطار میں پی ٹی آئی کے کسی گروپ یامخصوص حلقے کااس میں کوئی عمل دخل نہ تھا ، انچارج میڈیا سیل تحریک انصاف فرانس 

MH Kazmi May 13, 2019May 13, 2019 1 min read
sheikh naimatullah،head, media cell, pti, france
Share this:

پیرس، تحریک انصاف فرانس کے ہردلعزیز راہنما یاسر اقبال خان کے ذاتی حیثیت میں دیے جانیوالےدعوت افطار میں پی ٹی آئی کے کسی گروپ یامخصوص حلقے کااس میں کوئی عمل دخل نہ تھا ، انچارج میڈیا سیل تحریک انصاف فرانس

پیرس (پیرس ریلیز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور انچارج میڈیا سیل شیخ نعمت اللہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ  پچھلے دنوں پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کے اعزاز میں تحریک انصاف فرانس کےیر دلعزیز  یاسر خان کی جانب سے ذاتی حثیت میں دی جانے والی افطاری کو لے کر میڈیا میں لگائی جانے والی خبروں کے حوالے سے کچھ تحریک انصاف کے گروپوں اوررنراپ پینل وغیرہ کا بھی زکر کیا گیا حالانکہ دعوت افطارکا اہتمام خصوصی طور پر یاسر اقبال خان صاحب نے کیا تھا اور اس کا کسی بھی رنر اپ پینل وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں تھا اور نہ ہی پی ٹی آئی فرانس کے ممبران کسی گروپ کے بلاوے پر وہاں گئے تھے ۔چناچہ اس رنر اپ گروپ کے حوالے سے لگائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور ہم ان جھوٹی خبروں کی تردید کے ساتھ پرزور مذمت بھی کرتے ہیں اور ان عناصر کو تلقین کرتے ہیں کہ آئندہ کے لئے ایسی من گھڑت خبروں سے اجتناب کریں جن سے نہ صرف رمضان کے مہینے کا تقدس پامال ہو اور جن سے کسی شریف آدمی کی عزت بھی تار تار ہو جائے ۔

sheikh naimatullah،head, media cell, pti, france

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan can leave the government but will not do NRO to Nawaz, Shahbaz and Zardari, Federal Minister Railways Sheikh Rasheed Ahmad
Previous Post عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد
Next Post میں کافی لمبے عرصے سے اس انتظار میں ہوں کہ ماں بنوں، دیسی گرل پریانکا چوپڑا
I have been waiting for a long time that became mother, desi girl Piryanka Chopra

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.