yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدر شیخ نعمت اللہ کے زیرصدارت ٹیلی فونک اجلاس میں کرونا وائرس کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے کمیونٹی کیلئے امدادی کارروائیوں کا اعلان 

MH Kazmi March 18, 2020March 18, 2020 1 min read
Share this:

پیرس، تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدر شیخ نعمت اللہ کے زیرصدارت ٹیلی فونک اجلاس میں کرونا وائرس کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے کمیونٹی کیلئے امدادی کارروائیوں کا اعلان
پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کا ٹیلی فونک اجلاس مورخہ 18 مارچ کو زیر صدارت شیخ نعمت اللہ منعقد ہوا۔ جس میں کرونا وائرس سے فرانس میں پیدا شدہ صورتحال کے پاکستانی کمیونٹی پہ اثرات پر غور کیا گیا ۔
اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے عین مطابق پاکستان تحریک انصاف فرانس ،کمیونٹی کی مدد اور تعاون کے لیے ہر وقت حاضر خدمت ہے ۔
کمیونٹی سے درخواست ہے کہ فرانس میں کرونا وائرس کی وبا سے بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے حکومت فرانس کی طرف سے دی گئی ہدایات پہ پوری طرح عمل کریں ۔
اپنے آپ کو گھروں تک محدود رکھیں۔
کسی بھی قسم کی معلومات اور تعاون کے لیے پی ٹی آئی ،فرانس کی فرانس میں موجود باڈی سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی پناہ اور امان میں رکھے اور صحت اور تندرستی عطا فرمائے – آمین۔
 

 

Sheikh Naimati ullah Senior Vice President PTI France presided Meeting on Corona
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کرونا کے بڑھتے ہوئے خدشات۔۔!!فیس بک نے اپنے ملازمین کو دھماکہ خیز خوشخبری سنا دی
Next Post کورونا کو بھول جائیں ۔۔!! جون میں پوری دُنیا پر کونسی خطرناک چیز حملہ آور ہونیوالی ہے؟ انتباہ جاری

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.