yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوشل میڈیا پر ہلچل۔۔۔!!! اداکارہ مِیرا اور شیخ رشید کی بھی تصویر منظرِ عام پر آگئی، صارفین پھٹ پڑے

MH Kazmi January 14, 2020 1 min read
SHEIIKH RASHEED, PHOTOS, WITH, MEERA, SOCIAL MEDIA, HOT, SCNES, VIEWERS, BLASTED
Share this:

لاہور( نیوز ڈیسک) آج کل شیخ رشید کل حریم شاہ کے اسکینڈلز کا جواب نہیں دے پا رہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز پر پنڈی بوائے خاموشی سادھے ہوئے ہیں، اسی اثناء میں پاکستان کی اسکینڈل کوئیں میرا بھی میدان میں آگئیں اور اپنی شیخ رشید کے ساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی کہ

شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

 

سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کو اپنے ماضی لگتا ہے آج کل بہت یاد آرہا ہے، اسی حوالے سے وہ ماضی میں بنائی گئیں مختلف شخصیات کے ساتھ تصاویر کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر لگا رہی ہیں، میرا نے شیخ رشید کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کر دی، تصویر شیئر کرنے کی ہی دیر تھی کہ بس پھر کیا ہوا، سوشل میڈیا پر ایک نیا ہنگام کھڑا ہوگیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں میرا نے پُرانی تصویر شیئر تو کر دی لیکن لگتا ہے میرا بھی حریم شاہ بننا چاہتی ہیں۔ میرا کی جانب سے جب یہ تصویر شیئر کی گئی جس میں شیخ رشید اور میرا خوشگوار موڈ میں ہیں تو انہوں نے ساتھ کیپشن کوئی بھی نہیں دیا، سوشل میڈیا پر مادر پِدر آزاد لوگوں نے تصویر دیکھتے ہی دھڑام سے سوالات کی بوچھاڑ کر دی، جیسے کہ شیخ رشید کے ساتھ ان کی یہ تصویر کب کی ہے؟ اور کس موقع پر لی گئی تھی؟ اور ان کا یہ تصویر شیئر کرنے کا مقصد کیا ہے۔؟کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ میرا نے یہ تصویر جان بوجھ کر شیئر کی ہے،ایک اور صارف نے میرا کو ان کے دماغ کا علاج کرانے کا مشورہ بھی دیا۔ایک صارف نے میرا سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کیا آپ حریم شاہ بننا چاہتی ہیں؟ جب کہ ایک اور صارف نے کہا کہ اچھا تو یہ حریم شاہ کی کزن ہے۔ میرا اور شیخ رشید کی تصویر آپ بھی دیکھیں :

SHEIIKH RASHEED, PHOTOS, WITH, MEERA, SOCIAL MEDIA, HOT, SCNES, VIEWERS, BLASTED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MAWRA HUSSAIN, IS, EXPECTING, A, NEW, VIRAL, VIDEO, HIT, THE, SCNE
Previous Post ماورا حسین امید سے ۔۔۔۔۔۔!!! ایک ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا ، دیکھنے والے سب کچھ سمجھ گئے
Next Post لیگی رہنماء کو کیا یقین دہانی کروا دی؟ حکومتی صفوں میں بھونچال
RANA SANA ULLAH, ASSURED, BY, PTI, MEMBERS, THAT, THEY, WILL, FORCE, SHEHRIYAR AFRIDI, TO, PRESENT, HIMSELF, BEFORE, PARLIAMENT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.