yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

چینی سفیر سے شہباز شریف کی اہم ملاقات، کمیونسٹ پارٹی چین اورمسلم لیگ ن میں روابط خوش آئند

MH Kazmi August 8, 2020August 8, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں قیام امن کیلئے چین کی دوراندیشی کی پالیسی اور تعاون خوش آئند ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف چین کے سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کیلئے چینی سفارتخانے پہنچ گئے، ترجمان ن لیگ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف چین کے سفارتخانے کے دورے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ترجمان کے مطابق شہباز شریف نے چین کے سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کی ہے۔جس میں دوطرفہ تعلقات اور سی پیک منصوبوں سے متعلق تبالہ خیال کیا گیا، شہباز شریف نے کہا کہ سی پیک ’گیم چینجر‘ اور ’فیٹ چینجر‘ منصوبہ ہے، جو خطے میں غربت کا خاتمہ کرے گا، بتایا گیا ہے کہ چین کے سفیر یاو جنگ نے شہبازشریف کی سفارت خانے آمد پر شکریہ ادا کیا اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ چینی سفیر یاؤو جنگ نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی چین اور پاکستان مسلم لیگ (ن) میں روابط میں اضافہ خوش آئند ہے۔ پاکستان چین دوستی، سی پیک اور دونوں ممالک میں تعلقات کے فروغ کے لئے آپ کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں۔ چینی سفیر نے کہا کہ آپ نے غیرمعمولی رفتار سے سی پیک منصوبوں اور پنجاب میں ترقی کے لئے کام کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور میں سی پیک پر بہترین رفتار اور جذبے سے کام کیا۔ صدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک کی دوستی، سٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت داری خطے اور دنیا میں امن واستحکام اور انصاف کے توازن کے لئے اہم ہے۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے چین کی دوراندیشی کی پالیسی اور تعاون خوش آئند ہے۔ کورونا وبا سے چین نے مثالی انداز میں جنگ کی، پاکستان کی مدد پر چین کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک ’گیم چینجر‘ اور ’فیٹ چینجر‘ منصوبہ ہے جو خطے کی غربت ختم کرنے میں اہم ہے۔ کورونا وبا کے بعد معاشی بحالی میں سی پیک اور پاک چین معاشی تعاون کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خوش قسمتی ہے کہ چین جیسا اچھا ہمسایہ اور بااعتماد دوست پاکستان کو میسر آیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین دو بااعتماد سٹرٹیٹجک کوآپریٹو شراکت دار، آئرن برادرز اور امن وترقی کے پیامبر ہیں۔ صدر شی جن پنگ نے خطے اور عالمی امن کے لئے مثالی انداز اپنایا ہے، چینی عوام کو ایسی قابل قیادت ملنا خوش قسمتی ہے ۔ پاکستان اور چین آہنی بھائی اور امن ترقی کے پیامبر ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی چین کے سفارت خانے آمد

شہبازشریف کی چین کے پاکستان میں سفیر یاو جنگ سے تفصیلی ملاقات

سفارت خانے آمد پر شہبازشریف کا استقبال چینی سفیر یاو جنگ نے دیگر حکام کے ہمراہ کیا pic.twitter.com/XcoUKbSu5G

— Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital) August 8, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی چین کے سفارت خانے آمد

شہبازشریف کی چین کے پاکستان میں سفیر یاو جنگ سے تفصیلی ملاقات

سفارت خانے آمد پر شہبازشریف کا استقبال چینی سفیر یاو جنگ نے دیگر حکام کے ہمراہ کیا pic.twitter.com/XcoUKbSu5G

— Shehbaz Digital Media (@ShehbazDigital) August 8, 2020

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بیروت میں پاکستانی مشن متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے، دفتر خارجہ
Next Post دنیائے اسلام کے 95 سالہ راہنما نے اعلیٰ اخلاقی جرات کی ایسی مثال قائم کی کہ پوری دنیا بشمول وزیراعظم عمران خان داد دینے پرمجبور ہوگئے۔

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.