yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز شریف کی ٹوپی سے کسی بھی وقت’ کبوتر ‘نکل سکتا ہے۔۔۔!!! (ن) لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں قربتیں بڑھنے لگی،اچانک میاں صاحب نے سر پر ’جناح کیپ‘ کیوں سجا لی؟ سب کچھ سامنے آگیا

MH Kazmi January 28, 2020January 28, 2020 1 min read
SHEHBAZ SHARIEF, IS, PROMINENT, PERSON, IN, POLITICAL, SCENARIO
Share this:

SHEHBAZ SHARIEF, IS, PROMINENT, PERSON, IN, POLITICAL, SCENARIOلاہور( ویب ڈیسک) سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے جب قطر کی ایئر ایمبولینس سے پرواز بھری تو سب سے نمایاں شخصیت شہباز شریف تھے۔اس وقت اُن کی پھرتیاں کمال حد تک دلچسپ اور قابل توجہ تھیں۔یوں تو لندن روانگی سے لے کر اب تک میاں صاحب کی

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

 

بیماری اور ان کی صحت سے متعلق بُلیٹن سنانے والوں کے پاس وقت ہے اور نہ ہی میڈیا اور پی ٹی آئی اب ان رپورٹس میں کوئی خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ اپنے تازہ ترین کالم میں عاصمہ شیرازی لکھتی ہیں کہ تو اُڑ جا بھولیا پنچھیا‘ کی تان لگاتی تحریک انصاف اور کپتان اُس دن کے بعد سے ’این آر او‘ نہیں دوں گا کی گردان بھی بھول چکے ہیں۔تحریک انصاف کی حکومت کے کُل سترہ ماہ میں پندرہ ماہ صرف یہی گردان سُننے کو ملی کہ نہیں چھوڑوں گا۔۔۔ نہیں جانے دوں گا۔۔۔ دیکھ لوں گا۔۔۔ لوٹی ہوئی دولت واپس لاؤں گا۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

۔۔ چوروں اور ڈاکووں کو سبق سکھاؤں گا۔۔۔ مگر اب کپتان بھولے سے این آر او کا نام تک نہیں لیتے۔میاں نواز شریف کی خاندان کے ساتھ ریستوران میں کھانا کھانے کی تصویر نے پی ٹی آئی میں ہلچل مچائی تو یاسمین راشد صاحبہ تھوڑی دیر کو غرائیں، واوڈا صاحب نے بُوٹ ڈرامہ کیا، نہ جانے کس کو سُنانے اور کس کو دکھانے کے لیے، مگر نتائج واوڈا صاحب کو ہی بھگتنے پڑیں گے۔ہو سکتا ہے وہ سکرپٹ سے کچھ زیادہ ایکٹنگ کر گئے ہوں مگر یہ بات تو صاف ہے کہ واوڈا صاحب نے اپنی قیادت کو قطعی مایوس نہیں کیا۔بہر حال بات ہو رہی ہے شہباز شریف صاحب کی۔ جس دن سے وہ لندن پہنچے ہیں اُن کی ٹوپیوں کی تعداد اور ان کا انداز کسی کے سینے پر مونگ دل رہا ہے۔ترچھا ہیٹ پہنا تو اتحادیوں میں پھوٹ پڑ گئی، کاؤ بوائز والا ہیٹ سر پر سجایا تو پنجاب پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک سامنے آ گیا اور اب تو خدا خیر ہی کرے کہ جناح کیپ سر پر سجائے وہ جانے کس کو کیا سمجھا رہے ہیں؟اُدھر کپتان اپنی جماعت کی آستینوں میں چھپے سانپ ڈھونڈ رہے ہیں۔

جس تیزی کے ساتھ وہ اپنی ہی جماعت میں آپریشن کلین اپ کر رہے ہیں محسوس ہوتا ہے کہ آخر میں صرف خود ہی بچیں گے۔عاطف خان، شہرام تراکئی اور شکیل احمد کو ہٹایا جانا غیر معمولی اور انتہائی اہم اقدام ہے۔ محض پارٹی اختلافات کی بنیاد پر انھیں عہدوں سے اچانک ہٹایا نہیں جا سکتا۔بہرحال یہ بلی بھی تھیلے سے باہر آ ہی جائے گی تاہم یہ بات تو مزید پختہ ہو گئی کہ حکومت میں سب اچھا نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کو بیرونی خطرات تو ہیں ہی لیکن اندرونی چیلنجز بحرانی کیفیت اختیار کر گئے ہیں۔پارٹی اور اتحادیوں کے جھگڑے میں وزیراعظم بھول نہ جائیں کہ انھیں ایک بار پھر آرمی چیف کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کرنا ہے اور اس بار کسی غلطی کی گنجائش موجود نہیں ہے۔’ن‘ اور ’اسٹبلشمنٹ‘ میں قربتیں بڑھ رہی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں معاشی انحطاط اور بڑھتی ہوئی بے یقینی میں ن اور پیپلز پارٹی نظام کو ناکامی سے بچانے کے لیے کوئی این آر او عنایت کر دیں۔کیونکہ جس حالت اور کیفیت میں گورننس پہنچ چکی ہے ممکن نہیں کہ ایک قلیل المدت قومی حکومت تشکیل دیے بغیر معاملات آگے بڑھ سکیں، ایسی قلیل المدت حکومت جو محض انتخابی اصلاحات اور معاشی ایجنڈے کا رُخ طے کرے۔جو بھی ہو اور جیسے بھی ہو اس صورت حال میں صرف شہباز شریف صاحب کی ٹوپیوں پر نظر رکھیے، اُن کے ہیٹ سے کسی بھی وقت کبوتر برآمد ہو سکتا ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FOREIGN, MINISTER, SHAH MEHMOOD QURESHI, DEPART, FOR, AFRICAN, COUNTRIES, VISIT
Previous Post افریقہ میں پاکستانی تجارت کو فروغ۔۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کینیا روانہ
Next Post بریکنگ نیوز: یا اللہ خیر۔۔۔نوازشریف زندگی وموت کی کشمکش میں ہسپتال منتقل، ٹائیگروں کو اب تک کی سب سے بری خبر دے دی گئی
EX-PRIME MINISTER, NAWAZ SHAREIF, ADMITTED, IN, HOSP8ITAL, IN, VERY, SERIOUS, CONDITION

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.