yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس صدی کے مجدد ہیں، شیخ ابو آدم احمد الشیرازی

F A Farooqi February 21, 2016 1 min read
Sheikh-Abu-Adam-Ahmed-Al-Shirazi
Share this:
Sheikh-Abu-Adam-Ahmed-Al-Shirazi
Sheikh-Abu-Adam-Ahmed-Al-Shirazi

ڈبلین آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر اللہ تعالی کی بارگہ میں اظہار تشکر تجدید عہد اور شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت، سلامتی اور دراز عمر اور آپکی عالمی وسطح پر قیام امن اور فروغ محبت و روداری کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تحریک منہاج القرآن ( آئرلینڈ) کے زیر اہتمام ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں ملک بھر سے سیاسی و غیر سیاسی اور مختلف تنظیمات کے قائدین اور تحریک منہاج القرآن ( آئرلینڈ) عہدیداران کے علاوہ کارکنان اور کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا آغاز حافظ محمد جنید بغدادی نے تلاوت قرآن پاک سے کیا نعت رسول کی سعادت تحریک منہاج القرآن ( آئرلینڈ) کے جنرل سیکرٹری رضوان احمد طور نے حاصل کی اور نقابت کے فرائض وسیم بٹ نے ادا کیے۔

وسیم بٹ نے اسقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام کی یوم پیدائش پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نئی بنیاد ڈالی اور نئی رسم قائم کی اس لیے آج تک ہم یہی دیکھتے آ رہے ہیں کہ کسی شخصیت کی خدمات کا تذکرہ اس کی وفات کے بعد کیا جاتا ہے جو کہ المیہ ہے تحریک منہاج القرآن نے شیخ الا سلام کی حیات کے اندر ہی اس رسم کو جاری کر کے یہ پیغام دیا ہے کہ ایسی شخصیات کی خدمات کا اعتراف ان کی حیات ہی میں کیا جائے کیونکہ یہی لوگ تاریخ بنانے والے ہیں اور تاریخ ایسے ہی لوگوں کو سلامی پیش کرتے ہیں۔

تقریب سے پی ٹی آئی آئرلینڈ کے صدر چوہدری عمران خورشید تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے پیر غلام دستگیر آئرشن کونسلر Gino Kenny نے خطاب کیا ۔ مقررین کا کہنا تھا کہ شیخ الاسلام ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں آپ مختلف میدانوں میں اس مقام و مرتبہ پر فائز ہیں ان کی ہم قامت شخصیت موجودہ دور میں نظر نہیں آئی ، پی ٹی آئی کے صدر چوہدری عمران خورشید نے کہا کہ منہاج القرآن آئرلینڈ نے شیخ السلام کو یوم پیدائش پر تمام پارٹی کو ایک پلیٹ فارم پر اگٹھا کر کے ایک مثال قائم کی ہے جس پر ان کو مبارباد پیش کرتا ہوں جبکہ Gino Kenny نے اپنی سیاسی پارٹی پولیسی سے بھی حاضرین کو اگاہ کیا۔

اس سمینار کے مہمان خصوصی منہاج القرآن برطانیہ کے مرکزی رہنما پاکستان عوامی تحریک (برطانیہ) کے کوارڈینیٹر اور N.E.C برطانیہ کے سابق صدر الشیخ علامہ حافظ ابو آدم احمد البشیرازی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ ہم شیخ الا سلام کو اس صدی کا مجدد مانتے ہیں اور اس صدی کے مجد ہیں اپنے لیڈر کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ لیڈر میں صداقت، عدالت، شجاعت وسعت نظر اور تاثیر کلام ہونا چاہیے۔ پھر لیڈر متحرک ، جان پرسوز اور کردار اعلی ہونا چاہیے۔ جو یہ ساری خصوصیات شیخ الاسلام کی شخصیات میں نظر آتی ہیں۔

اللہ تعالی کا ہمارے اوپر بہت بڑا کرم ہے کہ جس نے شیخ الا سلام جیسی شخصیات کو اس دور میں ہمارے درمیان بھیجی اگرجہ دور حاضر میں عالم اسلام کی کئی شخصیات خدمت دین کا فریضہ سرانجام دے رہی ہیں لیکن ان کی خدمات کا جائزہ لیا جائے توشیخ الا سلام کی ہمہ جہت شخصیت سرفہرست نظر آتی ہے اس لیے بجا طور پر کہا جا ستا ہے کہ موجودہ دور کے شیخ الا سلام ڈاکٹر طاہر القادری ہیں۔

اس تقریب کے آخر میں شیخ الا سلام کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور شیخ الا سلام کی صیحت کیلئے دعا بھی کی گئی ۔ اس تقریب میں جن شخصیات نے شرکت کی ان میں سید سجاد شاہ، وارث علی، محمد نواز لانگ فورڈ محمد ریاض ، محمد رمضان ، آئرش کونسلر (روتھ نولین) پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری مصید حاصل، مدثر علی پی ٹی آئی کے میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری عارف، اور دیگر احباب شامل تھے۔

اس سیمنار کے انتظامات میں جن احباب نے تعاون کیا اور جن کی کاوشوں سے سیمنار کامیاب ہوا ان میں تحریک منہاج القرآن کے پیر غلام دستگیر ، رضوان احمد، محمد آصف، فیضاض احمد ، حافظ محمد جنید بغدادی ، محمد اشفاق ، سید ذیشان ، محمد سرفراز، مرزا رضوان، عثمان حسنین شاہ، ملک افتخار، محمد ذوہیب بٹ قادری، پی ٹی آئی کے چوہدری عارف اور مصید ، شامل تھے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Minhaj-ul-Quran Ireland Seminar (3)
Previous Post تحریک منہاج القرآن ( آئرلینڈ) کے زیر اہتمام ایک سمینار کی تصویری جھلکیاں
Next Post پنجاب حکومت کی طرف سے کاشتکاروں کو دی جانے والی سبسیڈی کی قرعہ اندازی کی تقریب

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.