yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس ، شوکت خانم کراچی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ میں حصہ لینا ہر محب وطن کا قومی فریضہ ہے ، 5اپریل 2019 ذائقہ ریسٹورنٹ میں چیرٹی شو کا انعقاد، مشتاق جدون

MH Kazmi April 3, 2019April 3, 2019 1 min read
SHAUKAT KHANUM, CANCER, HOSPITAL, FUND, RAISING, AT, PARIS, ZAIQA RESTAURANT, 5, APRIL, 2019, 07:00PM, ALL, OVERSEAS, COMMUNITY, REQUESTED, TO, PARTICIPATE, AND, DONATE
Share this:

پیرس ، شوکت خانم کراچی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ میں حصہ لینا ہر محب وطن کا قومی فریضہ ہے ، 5اپریل 2019 ذائقہ ریسٹورنٹ میں چیرٹی شو کا انعقاد، مشتاق جدون

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کے ممتاز سماجی راہنما مشتاق جدون نے پیرس میں شوکت خانم کراچی کی فنڈ ریزنگ کی مہم کو تیز ترین کرنے پر زور دیتے ہوئے اسے قومی فریضہ قرار دیا۔ اس مقصد کیلئے انھوں نے پیرس کے معروف ذائقہ ریسٹورنٹ میں 5اپریل شام 7 بجے ایک چیرٹی شو کا اہتمام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اوورسیز کمیونٹی اس شو میں بھرپور شرکت کر کے اپنا قومی فریضہ ادا کرے۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اورخالص اللہ کریم کی رضا کیلئے ہے اور صدقہ جاریہ ہے جو آنے والی نسلوں کی بہتری کا عظیم منصوبہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر خاص و عام پاکستانی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔ اس کی تعمیر  کے لیے  تمام وسائل اورذرائع بروئے کار لائے جائیں گے۔ فنڈ ریزنگ مہم نہ صرف ایک قومی کمپین بن چکی ہے بلکہ ایک انسانیت کی بنیاد بنتی جا رہی ہے  ۔نیک نام اور سخی پرور تارکین وطن دل کھول کر اس فنڈ ریزنگ مہم میں حصہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحت کی سہولیات کی قلت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ پاکستان کے شہروں اور دیہات میں ہرسطح پر صحت کی زیادہ سے زیادہ سہولیات کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے اور کینسر کے سستے علاج معالجہ کو قابل عمل بنانا ایک سنجیدہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔  پاکستان میں اس حوالے سے عظیم مقصد کا آغاز ہوچکا ہے۔

فنڈ ریزنگ کیلئے ہونے والے چیرٹی شو کی تفصیلات بتاتے ہوئے مشتاق خان جدون اور آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ مبارک جدون نے  کہا کہ پیرس کے معروف ذائقہ ریسٹورنت  میں پانچ اپریل کو شام سات بجے ہونے والے شوکت خانم فنڈ ریزنگ پروگرام کے حوالے سے کمیونٹی کی طرف سے بھرپور تعاون سامنے آرہا ہے۔

اس چیرٹی شو میں پیرس میں موجود سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی شخصیات سمیت پاکستانی اہم شخصیات   اور ہر عمر کے افراد  بھرپور شرکت کریں گے۔ پروگرام میں داخلہ فیس انتہائی مناسب  پچیس ، پچاس اور سو یورو ہوگی۔ پہلی قطار کی نشستوں کے لیے پلاٹینیم ،درمیان والی نشستوں کے لئے گولڈ اور ان سے پیچھے والی نشستوں کے لئے سلور ٹکٹس کا اجراء کیا جاچکا ہے اور ان کی فروخت جاری ہے۔  کوئی شخص کسی بھی کٹیگری کا ٹکٹ خرید سکتا ہے۔اسٹیج پر پاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ والی نشستوں کے لئے وی وی آئی پی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے ، پانچ ہزار یورو ڈونیشن دینے والی شخصیت وی وی آئی پی کٹیگری میں شامل ہوگی۔

آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ مبارک خان جدون نے کہا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال عالمی شہرت یافتہ چیرٹی کمپین ہے اورپوری دنیا میں اس خیراتی ادارے کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے ہر خطے میں اس کی خدمات بہم پہنچانے کیلئے بیڑا اٹھایا گیا ہے اور انشااللہ اس کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لیا جائیگا۔

SHAUKAT KHANUM, CANCER, HOSPITAL, FUND, RAISING, AT, PARIS, ZAIQA RESTAURANT, 5, APRIL, 2019, 07:00PM, ALL, OVERSEAS, COMMUNITY, REQUESTED, TO, PARTICIPATE, AND, DONATE

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Wildlife & Parks Department Punjab Jobs 2019 for 5+ Wildlife Watchers and Support Staff
Previous Post وائلڈ لائف اور پارکس ڈیپارٹمنٹ پنجاب جابز 2019 5 + وائلڈ لائف گھڑیوں اور معاون اسٹاف کے لئے
Next Post اپریل 4 پاکستان کے غریب عوام کی خاطر عظیم قائد کی عظیم قربانی کا دن ، پھانسی گھاٹ پر شہید بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تاریخی اجتماع منعقد کیا جائیگا۔ محمد شاہد
4 APRIL, IN, MEMORY , OF, SHAHEED ZULIFQAR ALI BHUTTO, A, GRAND, PROCESSION, WILL, BE, HELD, AT, OLD, ADYALA PRISON, JINNAH, PARK, MUHAMMAD SHAHID

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.