کھیلشاہد آفریدی کا سنچری بنانے والے شرجیل خان کو خراج تحسین Yesurdu February 22, 2016 1 min read Share this: Sharjeel Khanدبئی………پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے سنچری بنانے والے شرجیل خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آفریدی کہتے ہیں کہ آج کا دن شرجیل کا تھا جسے ہم سب مل کر منائیں گے ،ساتھ ہی انہوں نے شرجیل کی قومی ٹیم میں واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026