yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایشا امبانی کی شادی کے موقع پر شارخ خان کی ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی کہ جس نے دیکھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

Web Editor December 10, 2018 1 min read
Sharakh Khan's work was done on the occasion of Isha Amani's marriage, the video was wrecked that the eyes which saw the eyes open open.
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کی امیر ترین اور بڑی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی سے قبل کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بھارت سمیت دیگر کئی ممالک سے اہم ترین شخصیات شرکت کیلئے پہنچ گئی ہیں جبکہ اس موقع پر شارخ خان کی انتہائی دلکش ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشا امبانی کی شادی پر کروڑوں نہیں بلکہ اگر کہاجائے کہ اربوں خرچ کیے جارہے ہیں تو غلط نہ ہو گا کیونکہ شادی کے کارڈ بھی اچھے خاصی مہنگے تھے اور ان کی تصاویر کے علاوہ ویڈویوز نے بھی سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کی جبکہ شادی کے کارڈز نے خبروں میں بھی جگہ بنائی ۔ تاہم اب شادی کی تقریب سے شارخ خان کی رقص کی ویڈوی سامنے آئی ہے جس میں وہ رنبیر کپور کی معروف فلم دلی والی گرل فرینڈ کے ٹائٹل سانگ پر رقص کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جس میں انہوں نے کالے رنگ کی شیر وانی نما لباس پہن رکھا ہے اور گلے میں دوپٹہ لٹکا رکھا ہے ۔ ایشا امبانی کی شادی پر امریکہ کی انتہائی اہم ترین شخصیت ہنری کلنٹن بھی خصوصی طور پر بھارت آئی ہیں اور اس موقع پر مہمانوں کیلئے اچھی خاصی سخت سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے ۔ شارخ خان کے علاوہ اس رنگا رنگ تقریب میں ایشور یا رائے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے ساتھ رقص کا مظاہرہ کرتی ہو ئی نظر آ رہی ہیں اور دونوں ایک ساتھ انتہائی خوبصورت نظر آ رہے ہیں ۔ ایشا امبانی کی شادی کی تقریبات کی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو تی جارہی ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
We will not give this facility to Shahbaz Sharif that the government. "The government refuses to clean, forceful shock."
Previous Post ہم شہبازشریف کو یہ والی سہولت بالکل نہیں دیں گے کہ وہ ۔۔حکومت نے صاف انکار کر دیا ، زور دار جھٹکا دیدیا
Next Post پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب سے خوشخبری آگئی، بڑی کامیابی
Saudi Arabia's good news came to Pakistanis, great success

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.