yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد سے شرمناک خبر

Web Editor August 15, 2018 1 min read
Shameless news from Islamabad
Share this:

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے خداداد ہائٹس میں ملتان کی لڑکی کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیاور مزید تفتیش شروع کردی ہے،

تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے ملتان کی ثناء گیلانی جس نے تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تھی اور جاں بحق ہو گئی جس کے نتیجے میں پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کی، لواحقین نے مطالبہ کیا کہ ان کی بیٹی ثناء گیلانی کو قتل کیا گیا ہے جس کے مطابق پولیس نے تفتیش کا دائرہ کا بڑھاتے ہوئے ابتدائی طور پر حسین، ولید، فیصل اور حنا پٹھانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اگست کی رات کو فلیٹ 303 میں ڈانس پارٹی جاری تھی اور یہ فلیٹ صومالین اور عرب باشندوں کے نام پر الاٹ ہے اور انہوں نے ولید نامی شخص کو کرایہ پر دے رکھا تھاا ور ولید کے دوست فیصل نے حنا پٹھانی نامی ڈانسر کو فلیٹ میں بلایا مجرا کرایا اور نثاء گیلانی کچھ عرصے سے حنا پٹھانی کے ساتھ ای الیون میں رہائش پزیر تھی۔ پولیس کے مطابق محفل میں تمام شریک افراد آئس اور شراب کے نشے میں دھت تھے، نثاء گیلانی کو دوستوں نے پمز ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ لڑکی کے ورثاء نے قتل کا شبہ ظاہرکیا تو پولیس نے مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کر لیا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق راولپنڈی کی نجی سوسائٹی میں دو لڑکیوں نے ہوائی فائرنگ سے خوفزدہ ہو کر پانچویں منزل پر واقع فلیٹ سے چھلانگ لگادی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی۔راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع نجی سوسائٹی ’بحریہ ٹاؤن سفاری ولاز ون‘ میں قائم فلیٹ میں نوجوانوں کی پارٹی دیکھ کر فلیٹ مالک نے مشتعل ہو کر ہوائی فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے خوف سے پانچویں منزل پر فلیٹ کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر ایک لڑکی جاں بحق اور دوسری زخمی ہو گئی۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سول لائنز کاظم نقوی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا فلیٹ کمیٹی چوک میں کار شوروم کے مالک نادر کے پاس تھا، جس نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے فلیٹ کی چابی شیراز کے پاس تھی جس نے دو لڑکیوں اور دو لڑکوں کو فلیٹ دیا جنہوں نے فلیٹ میں پارٹی شروع کی ٗصبح سویرے جب نادر پہنچا تو اس نے فلیٹ میں لڑکیوں کو دیکھ کر ہوائی فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے خوف سے دو لڑکیوں بسمہ اور شملہ نے پانچویں منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں بسمہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ شملہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور ہوائی فائرنگ کرنے والے فلیٹ مالک نادر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، نادر کے ایک ساتھی ذوالقرنین کو بھی گرفتار کر لیا گیا جبکہ موقع سے شیراز اور اذان فرار ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرایا جائیگا جس سے معلوم ہوگا کہ اس کی موت کھڑکی سے کود جانے کی وجہ سے ہوئی یا اسے گولی لگی جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے زخمی لڑکی کا بیان بھی قلمبند کیا جائیگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hamza Shahbaz will raise voice on every forum against fraud
Previous Post Hamza Shahbaz will raise voice on every forum against fraud
Next Post Due to lack of engagement, she did not spend much time with her husband: Anoshka Sharma
Due to lack of engagement, she did not spend much time with her husband: Anoshka Sharma

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.