yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رکن اسمبلی کی اہلیہ کے شرمناک بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا

MH Kazmi October 23, 2019 1 min read
shameful, act, of, member, parliament, created, hastle, on, soical, media
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) رکن اسمبلی کی اہلیہ کے شرمناک بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا، کیرالہ سے کانگریس ممبر پارلیمنٹ ہبی ایڈن کی اہلیہ انا لنڈا ایڈن کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں انہوں نے “ریپ” کے حوالے سے انتہائی متنازع بیان جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انا لنڈا ایڈن نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا تھا “قسمت ریپ کی طرح ہے، اگر آپ اس کو روک نہیں سکتے ہیں تو اس کا لطف اٹھائیں۔” ان کی اس پوسٹ پر کافی ہنگامہ ہوا، جس کے بعد انہوں نے اپنی پوسٹ پر معافی مانگی ہے۔ منگل کی صبح انا لنڈا ایڈن نے فیس بک پر ایک ویڈیو ڈالی اور ساتھ ہی ساتھ اپنے شوہر اور کانگریس ایم پی ہبی ایڈن کی تصویر ڈالتے ہوئے کیپشن لکھا، “قسمت ریپ کی طرح ہے، اگر اسے روک نہیں سکتے تو اس کا مزہ لیجئے۔” دراصل، بھارتی شہر کوچی میں ان دنوں بارش کی وجہ سے پانی بھرا ہوا ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی پوسٹ کواسی سے جوڑ کر دیکھا ہے اور الزام لگایا ہے کہ انہوں نے کوچی کے حالات کا مذاق اڑایا ہے۔ کانگریس ممبر پارلیمنٹ کی اہلیہ کی جانب سے لکھی گئی اس فیس بک پوسٹ پر کافی ہنگامہ ہوا اور لوگوں نے اس پوسٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بڑھتے ہنگامہ کو دیکھتے ہوئے انا نے اپنا پوسٹ ہٹا لیا اور معافی بھی مانگ لی۔ واضح رہے کہ ہبی ایڈن کیرالہ کی اے رنا کلم لوک سبھا سیٹ سے ایم پی ہیں اور پہلی بار الیکشن جیت کر آئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ کانگریس پارٹی سے ہی ممبر اسمبلی بھی رہ چکے ہیں، 2019 لوک سبھا انتخابات سے پہلے انہوں نے رکن اسمبلی کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس پارٹی نے اس بار صرف کیرالہ ریاست میں ہی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ اس سے پہلے 2013 میں سابق سی بی آئی ڈائریکٹر رنجیت سنہا کے ذریعہ بھی اسی طرح کا بیان دیا گیا تھا۔ تب انہوں نے کہا تھا کہ اگر آپ ریپ کو روک نہیں سکتے ہو، تو اس کا لطف لیتے ہو۔ انہوں نے یہ بیان سٹے بازی کے معاملہ پر مثال دیتے ہوئے کہا تھا، تاہم بعد میں انہوں نے اس بیان پر افسوس بھی ظاہر کیا تھا۔

shameful, act, of, member, parliament, created, hastle, on, soical, mediashameful, act, of, member, parliament, created, hastle, on, soical, media

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Provincial, Goverment, strange, decision, never, to, have, more, than, babies, otherwise, you, will, hav, to, pay, tax
Previous Post صوبائی حکومت کا انوکھا فیصلہ : 2 سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو کس سہولت سے محروم رکھا جائے گا ؟ اعلان کر دیا گیا
Next Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! وزیر اعظم عمران خان نے اپنے استعفے سے متعلق حتمی اعلان کر دیا
Prime Minister, Imran Khan, announced, his, about, his, resignation,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.