yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

“میں اسے معجزہ کہوں گی۔۔۔”عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کی زندگی کا تاریک ترین لمحہ کونسا تھا؟ سپر اسٹار کے انکشاف نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

MH Kazmi November 7, 2019 1 min read
SHAKIRA, VOWS, THAT, THE, DARKEST, TIME, OF, HER, LIFE, WHEN, SHE, LOST, HER, VOICE, AT, A, TIME
Share this:

بوگاٹا (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مشہور کولمبیا کی کی نامور گلوکارہ شکیرا نے اپنی زندگی کے ’سیاہ ترین‘ لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی آواز کا جانا اُن کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن بات تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کی سپر اسٹارگلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ دو سال قبل عارضی طور پر اپنی آواز سے محروم ہوگئی تھیں،

اس خبر کا ملنا اُن کی زندگی کا ’سیاہ ترین لمحہ‘ تھا جس نے انہیں شدید متاثر کیا۔ تین مرتبہ گریمی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی گلوکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ نومبر 2017 میں اُن پر انکشاف ہوا تھا کہ انہیں ’نکسیر‘ نامی بیماری لاحق ہے، اس بیماری میں ناک سے خون آتا ہے اور اُن کی آواز بھی غائب ہوگئی تھی۔ شیکرا پر یہ خبر پہاڑ بن کر ٹوٹی کیونکہ اُن کے لیے آواز ہی سب کچھ تھی۔ شکیرا نے کہا کہ جب آپ کے پاس سب کچھ موجود ہو تو آپ اُن چیزوں کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتے جبکہ مجھے اپنی آواز پر فخر تھا، میری آواز میری شناخت تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ ایک دن میں بہت سی چیزوں سے دور ہوجائوں گی، اپنی جوانی کھودوں گی، اپنی خوبصورتی سے محروم ہوجائوں گی اور یہاں تک کہ ایک دن اپنے دوستوں کو بھی کھو دوں گی۔ لیکن میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میں اپنی آواز بھی کھوسکتی ہوں۔ شکیرا نے بتایا کہ جب تک اُنہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ دوبارہ گانا گا سکیں گی یا نہیں تو وہ وقت اُن کی زندگی کا سب سے ’تاریک ترین‘ لمحہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں اس کو ’معجزہ‘ کہوں گی کہ میری آواز قدرتی طور پر ٹھیک ہوگئی، بغیر کسی سرجری کے جبکہ ڈاکٹروں نے انہیں سرجری کا کہا تھا۔ پھر 2018 میں انہوں نے کامیاب کانسرٹ کیا۔

SHAKIRA, VOWS, THAT, THE, DARKEST, TIME, OF, HER, LIFE, WHEN, SHE, LOST, HER, VOICE, AT, A, TIME

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RABI PIRZADA, HERSELF, PLANNED, THE, VIDEO, DRAMA, TO, ENHANCED, THE, VULGARITY, IN, THE, SOCIETY, FAMOUS, ACTRESS, CAME, AGAINST, HER
Previous Post رابی پیرزادہ نے ویڈیوز والا ڈرامہ خود رچایا ، اس کا مقصد یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے ویڈیو لیکس کی اصل گیم بے نقاب کر دی
Next Post مریم نواز کا سیاسی مستقبل کیا ہے ، کیا کام اسے واقعی بینظیر بھٹو بنا دے گا ۔۔۔۔؟ داتا دربار کے صحن میں ایک بابا جی نے کیا پیشگوئی کر دی ؟ آپ بھی جانیے
A, PRIDICTION, BY, BABA, IN, DATA DARBAR, MARYAM NAWAZ, WILL, BECOME, BE NAZIR BHUTTO, OR, NOT, WHAT, IS, HER, FUTURE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.