yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

خورشید شاہ کا وزیراعظم سے سی پیک پر ایوان میں پالیسی بیان کا مطالبہ

Yesurdu January 13, 2016 1 min read
Share this:
Shah's prime minister called
Shah’s prime minister called

اسلام آباد……قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک چین اقتصادی راہداری پر ایوان میں پالیسی بیان دینے کا مطالبہ کر دیا۔قائد حزب اختلاف نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے منصوبے کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے ذمہ دار بھی یہی حکمران ہونگے وفاق اور صوبوں میں بد اعتمادی پیدا کی جارہی ہے۔
قومی اسمبلی اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں روزانہ نمایاں کمی ہو رہی ہے لیکن پاکستان میں حکومت صارفین کو فائدہ پہنچانے کے لیے تیار نہیں ہے۔حکومت عوام کو ان کا جائز حق دینے سے بھی گریز کر رہی ہے جبکہ قیمتیں کم ہونا پاکستانیوں کا حق ہے۔انہوں نے کہا کہ 2013ء میں پاکستان پر مجموعی قرضہ 140 کھرب روپے تھا جو 180کھرب روپے ہو چکا ہے۔پاک چین اقتصادی راہداری پر پوری قوم بالخصوص پسماندہ علاقوں کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی قوم کو یقین ہے کہ اس منصوبے سے ان کے حالات بدل جائیں گے مگر عوام محسوس کر رہے ہیں ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے مخصوص علاقوں کو نوازنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔انہوں نے وزیراعظم سے منصوبے پر ایوان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا، قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ قرضے لے کر معیشت کے مضبوط ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے قرضے قوم پر بوجھ ہیں اور حکومت قوم پر اس بوجھ کو مضبوط معیشت کا اعزاز تصور کر رہی ہے۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ نواز شریف حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے معاملے پر وفاق اور صوبوں کے درمیان بد اعتمادی کو جنم دے رہی ہے۔ کل جماعتی کانفرنس کے متفقہ فیصلے کے مطابق منصوبے کو آگے نہیں لے جایا جا رہا ہے نفرتیں جنم لے رہی ہیں اختلافات کی ذمہ دار حکومت ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post وزیرداخلہ چوہدری نثارکوئٹہ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
Next Post لاہور: اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی نے بیان جمع کرادیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.