yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

حافظ عبدالرزاق صادق کو سوشلسٹ پارٹی کی انتخابی فہرست میں جگہ ملنے پر دلی مبار ک باد،شاہد لطیف گجر

F A Farooqi July 28, 2015July 28, 2015 1 min read
حافظ عبدالرزاق صادق
Share this:
حافظ عبدالرزاق صادق
حافظ عبدالرزاق صادق

بارسلونا(یس ڈیسک)سوشلسٹ رہنما اور معروف سماجی شخصیت حافظ عبدالرزاق صادق 27 ستمبر کو ہو نے والے کاتالان پارلیمنٹ کے انتخابات میں سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے حصہ لیں گے ،حافظ عبدالرزاق صادق کو سوشلسٹ پارٹی کی انتخابی فہرست میں جگہ ملنے پر دلی مبار ک بادپیش کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار ادب دوست شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجرنے کیا۔ حافظ عبدالرزاق صادق چوہدری شاہد لطیف گجر کے قریبی دوستو ں میں شمار ہو تے ہیں ، شاہد لطیف گجر نے کہا کہ حافظ عبدالرزاق صادق کی انتخابی مہم بھی ہم چلائیں گے۔اور اس کے لئے پاکستانی کمیونٹی کی کارنر میٹنگز اور سوشلسٹ پارٹی کے بڑے جلسوں میں پاکستانیو ں کی بڑی تعداد کے ساتھ شرکت کی جا ئے گی ۔
یاد رہے گزشتہ روز سوشلسٹ پارٹی نے ستمبر 2015 میں ہو نے والے کاتالان پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لینے والو ں کی فہرست جاری کی ہے اور پارٹی کی جانب سے آفیشل فو ٹو بھی جاری کیا گیا ہے ، انتخابات میں حصہ لینے والو ں کی فہرست میں پاکستانی حافظ عبدالرزاق صادق 23 ویں نمبر پر ہیں ۔ یہ فہرست ڈویژن بارسلونا کی جاری کی گئی ہے جس میں کاتالان پارلیمنٹ میں 85 سیٹیں ہیں کاتالان پارلیمنٹ کی کل دوسرے ڈویژن ملا کر 135سیٹیں ہیں ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
چوہدری اقبال گجر
Previous Post چوہدری اقبال گجر کے بڑے بھا ئی حاجی غضنفر پاکستان میں وفات پاگئے۔
Next Post سردار محمد اخلاق مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر منتخب ہوگئے
Chaudhry Riaz Papa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.