yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دعائیں اور محنتیں رنگ لائیں ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

MH Kazmi January 14, 2020 1 min read
SHAHID KHAQAN ABBASI, GOT, COURT, VERDICT, TODAY
Share this:

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے۔ اڈیالہ جیل حکام کے مطابق پروڈکشن آرڈر اڈیالہ جیل حکام کو موصول ہو نے کے بعد شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل سے روانہ کر دیا گیا۔ جیل حکام کا یہ بھی کہنا ہے

آج ٹوئٹر پر سارا دن چوسنی دے منہ والی کیوں ٹاپ ٹریند بنا رہا ؟

 

کہ پروڈکشن آرڈرز کے اجراء کے بعد شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی اسکینڈل کیس میں گرفتار ہیں جو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں شاہد خاقان عباسی کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے جیل سے اسپتال لے جایا گیا تھا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیداد نیلامی کا اشتہارجاری کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیداد نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نیلامی 28 جنوری کو 12 بجے ہوگی،12 کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی نیلام کی جائےگی،اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے

شوبز نگری سے بڑا کھڑاک۔۔۔میرے پاس تم ہو سے مشہور ہونے والی اداکارہ ’’حرا مانی ‘‘ کمرے میں ایک لڑکے کے ساتھ کیا کام کر رہی ہیں ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 

۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ پی ٹی سی ایل اکاﺅنٹس بلاک ہونے سے متعلق کیس میں وکیل کی جانب سے ٹوپی غلط پہننے پربرہم ہوگئے۔چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کاڈیکورم ہوتا ہے،ٹوپی توہمیں پہننی چاہئے،آفس نے اعتراض بھی لگادیا،مگرآپ نے اعتراض ختم نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں پی ٹی سی ایل اکاؤنٹس بلاک ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سماعت جسٹس وقار احمد سیٹھ اورجسٹس عبدالشکور نے کی، اسلام آبادسے تعلق رکھنے والے 2 وکلاعدالت پیش ہوئے،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ وکلاتوہڑتال پرہیں،وکیل نے کہا کہ میں اسلام آبادسے آیاہوں ۔

 

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

SHAHID KHAQAN ABBASI, GOT, COURT, VERDICT, TODAY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QUALIFIED, OR, DISQUALIFIED, FARYAL TALPUR, CASE, ENDED, WITH, COURT, VERDICT
Previous Post بریکنگ نیوز: اہل یا نااہل : آصف زرداری کی ہمشیرہ کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا
Next Post بریکنگ نیوز:شاہ محمود قریشی کا دورہ سعودی عرب: پوری قوم کے لیے سرپرائز جیسی خبر آگئی
SHAH MEHMOOD QURESHI, VISIT, TO, SAUDI ARABIA, SURPRISE, FOR, WHOLE, NATIN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.