yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شہید مظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی کا افتتاح

MH Kazmi December 24, 2020December 24, 2020 1 min read
Share this:

راولپنڈی (ایس ایم حسنین)۔سالانہ ترقیاتی پروگرام سال 2020 کے سلسلے میں شہید مظہر علی مبارک روڈ نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا اس موقع پر معززین علاقہ کے علاوہ سابق امیدوارقومی اسمبلی اصغر علی مبارک ۔ڈاکٹر محفوظ علی ۔ڈاکٹر اظہر علی ۔خان پرویز خان ۔دلفراز خان ۔عظمت علی اور دیگر موجود تھے شہید مظہر علی مبارک روڈ ۔ امپرومنٹ روڈ ڈھوک حسو چھوٹا چوک بسم اللہ ہوٹل یو سی 6 ممبر پنجاب اسمبلی و چیئرمین وزیر اعلی پنجاب معائنہ ٹیم پنجاب پی پی 18 اعجاز خان جازی ۔سیاسی راہنما خان پرویز خان ۔صدر ابابیل ہاوس ندیم خان ۔سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ ۔سماجی راہنما دلفراز خان ۔میر محمد خان مہمند ۔چوہدری وقاص گجر ۔عظمت علی ایڈووکیٹ ۔ سید صابر شاہ۔لالہ اورنگزیب اور میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کی زیر نگرانی 6.790 ملین روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے جس سے عوام علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے عوام علاقہ نے سیاسی رہنماؤں ممبر اسمبلی اعجاز خان جازی ۔ خان پرویز خان ۔اصغر علی مبارک ۔عظمت علی ایڈووکیٹ ۔ڈاکٹر محفوظ علی ۔ڈاکٹر اظہر علی ۔دلفراز خان اور دیگر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام علاقہ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہے اور امید کرتی ہے دیگر ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام کیا جائے گا

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات امن عمل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، یوسف الرشید اور فرشتہ جیسے لوگ معاشرے کا دل ہوتے ہیں، زلمے خلیل زاد
Next Post مولانا شیرانی اورحافظ حسین احمد سمیت منحرف راہنما جمعیت سے فارغ، ان سے ملاقات کرنیوالے کو بھی پارٹی سے نکال دیا جائیگا، نوٹیفیکیشن جاری

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.