yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیمو کریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خورشید شاہ

Yes 2 Webmaster July 6, 2015 1 min read
Zulfiqar Ali Bhutto
Share this:
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ضیاءالحق نے ڈکٹیٹر شپ میں اتنا ظلم کیا جس سے ایک نوجوان ورکر پیدا ہوا جو آج اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ دیار غیر میں مقیم پاکستانی ایک محب وطن پاکستانی ہیں جو ملک کو معاشی طور پر مضبو ط کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ایوب خاں سکندر مرزا کو لے کر آیا اور چھ ماہ کے اندر ہی اس کی حکومت ختم کرد ی ۔بھٹو نے پاکستان کو ایک پاور فل پاسپورٹ جا ری کیا ,1970میں پاکستانی پاسپورٹ اس شخص کو جاری ہوتا تھا جو ٹیکس دیتا تھا ،پاکستانی پاسپورٹ کی دنیا میں ایک پہچان تھی انھوں نے کہا کہ جمہوریت کو پاکستان میں جاری رکھنے کے لئے بھاری قیمتی جانیں پیش کرنی پڑیں۔

لیکن ہم نے میاں نواز شریف کا بھر پور ساتھ دیا اور جمہوریت کو بحال رکھا ،حکومت لولی لنگڑی کیوں نہ ہو ڈکٹیٹر شپ سے بہتر ہے۔انھوں نے کہا کہ ڈکٹیٹر مشرف دنیاکو خوش رکھنے کے لئے کبھی کتے کو گود میں لیا اور کھبی اس کی چمیاں لے رہا ہے۔ اس نے اپنے آپ کو لبرل شو کرنے کی کوششیں کی اس نے ملک کو تباہ کرنے کی کوششیں کی ہیں۔ لیکن پھر بھی ہم نے میاں نواز شریف کے ساتھ مل کر آپس کے اختلافات کو ختم کر کے جمہوریت کو بحال رکھا۔

جمہوریت ہی پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہے بھٹو نے ترہتر کا آئین دیا جس سے اداروں کا وقار بحال کیا اداروں کا ٹکراو ملک کے لئے خطر ناک ہوتا ہے انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ملک کو کھوکھلا کیا ہو ا دہشت گردوں کو پرموٹ کرنے میں اسی ڈکٹیٹر کا حصہ ہے جس نے اقتدار پر شب خون مار کر تین ماہ کے اندر الیکشن کروانے کا وعدہ کیا تھا۔

انھوں نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی ڈیموکریسی کو ڈی ریل نہیں ہونے دیا ۔ہم جمہوریت اور ڈیمو کریسی کو جاری و ساری رکھنے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اس موقع پر پی پی پی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف نے بھی خطاب کیا اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pak And SriLanka Test
Previous Post پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف
Next Post وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرناروے روانہ
Nawaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.