yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہبازشریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ منظور۔۔۔لیکن اہلخانہ سے ملنے کی درخواست پر عدالت نے کیا فیصلہ سنایا ؟ جانیے

Web Editor November 23, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif's 7-day rally passed remand.
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )احتساب عدالت نے شہبازشریف کا نیب کو 7 روز ہ راہدری ریمانڈ دے دیا ہے ۔غیر جمہوری طاقتوں نے ملکر خان صاحب کے ساتھ حکومت بنائی،بلاول بھٹو زرداری تفصیلات کے مطابق نیب نے شہبازشریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا ، نیب نے عدالت سے شہبازشریف کے سات روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے سات روز راہداری ریمانڈ دے دیا ہے ۔قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر رکھے ہیں ، تاہم سماعت کے دوران شہبازشریف کے وکیل کا کہناتھا کہ نیب کو 24 نومبر تک راہداری ریمانڈ دیا جائے ۔عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے دن کاسیشن ہے؟جس پر شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاس اخبار ہے نہ ٹی وی،مجھے علم نہیں، میراطبی معائنہ نہیں کرایاجارہا،میری فیملی سے ملاقات نہیں کرائی جارہی۔ جس پر عدالت نے کہا کہ کوئی بندہ ملنے کیلئے نیب آفس آیا تھا ؟ شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری فیملی کونیب حکام نے ملاقات کیلئے بتاناہوتاہے ۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں ایک بار ملاقات رکھ دیتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A doctor in America found a way to treat children who had not heard anyone till today
Previous Post امریکہ میں ایک ڈاکٹر نے بچوں کے علاج کا ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا جو آج تک کسی نے دیکھا نہ سنا تھا
Next Post بریکنگ نیوز : صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی اچانک اسپتال منتقل ۔۔ ۔۔۔ راولپنڈی سے تشویشناک خبر آ گئی
There was an alarming news from Rawalpindi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.