yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہبازشریف خود پیش ہوں کیونکہ ان کے حکم سے ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے خادم اعلیٰ کو عدالت طلب کر لیا

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif himself is present because of his order .... Chief Justice asked the court to seek justice
Share this:

لاہور; چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو طلب کرلیا۔

Shahbaz Sharif himself is present because of his order .... Chief Justice asked the court to seek justiceچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ شہبازشریف خود پیش ہوکروضاحت کریں سرکاری افسران کوبھاری تنخواہوں پرکیسےبھرتی کیا گیا۔،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عدالت میں جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کاکمپنیوں میں براہ راست کردار نہیں تھا۔جس کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ ان کےکردار کے بغیر تو یہاں مکھی بھی نہیں اڑتی۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پوچھیں اپنےوزیراعلیٰ سےکہ وہ کہاں ہیں اورکس وقت عدالت پیش ہوں گے۔عدالت نے نیب کو 6 کمپنیوں کے سی ای اوز کی جائیداد کا تخمینہ لگانے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے شہباز شریف کو عدالت میں صاف پانی کیس میں بھی طلب کیا گیا تھا۔صاف پانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو عدالت میں طلب کیا۔سپریم نے 54 کروڑگیلن گندا پانی دریائے روای میں گرانے پر وزیر اعلی پنجاب کو طلب کیا ہے۔صاف پانی کیس کی سماعت کے دورانچیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ لاہور پنجاب کا دل ہے اور اس میں کیا پھینکا جا رہا ہے۔جب لاہور کا یہ حال ہے تو باقی شہروں کا کیا حال ہو گا۔عدالت نے صاف پانی کیس میں پنجاب حکومت کی طرف سے پیش کی

گئی رپورٹ پر عدم اطمنان کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ بتایا جائے کہ وزیر اعلی کب عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں۔جب اآلودگی کے معاملے پر وزیر اعلی سندھ کو طلب کر سکتے ہیں تووزیر اعلی پنجاب کو کیوں نہیں کر سکتے، سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عدالت میں پیش ہو کر بتائیں کہ گندے پانی کی نکاسی کے لئے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے ایڈن ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں ایڈن سوسائٹی کے مالک سمیت 4 ملزموں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے ایڈن ہاؤسنگ سکیم سکینڈل کی سماعت کی،چیف جسٹس آف پاکستان نے نیب وکیل سے استفسار کیا کہ ایڈن سوسائٹی کیخلاف کیاکارروائی کی گئی؟،نیب حکام نے بتایا کہ انکوائری جاری ہے اورنام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ہیڈکوارٹرزکوخط لکھاہے،نیب کا کہناتھا کہ ملزمان 12 مارچ کوملک سے فرارہو گئے تھے،ملزمان کے تمام اکاؤنٹس اورجائیدادیں سیل کردی گئیں،ان کو ریڈوارنٹ جاری کراکے بیرون ملک سے گرفتارکر کے لائیں گے،چیف جسٹس نے نیب وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کوپتہ ہے ریڈوارنٹ کیسے جاری ہوتے ہیں؟،بغیرعدالتی حکم ریڈوارنٹ جاری نہیں ہوسکتے،عدالت نے ایڈن سوسائٹی کے سوسائٹی مالک سمیت 4ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کاحکم دے دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Farooq Bandial dabangg announced
Previous Post فاروق بندیال نے دبنگ اعلان کردیا
Next Post پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، دورہ انگلینڈ کے بعد کس بڑی مشکل سامنا کرنا پڑے گا؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات آ گئیں
Pakistan,cricket,team's,biggest,blow,,what,difficulty,will,face,after,England,tour?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.