yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا

Web Editor May 31, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif became expensive for Chaudhry Nisar as a child
Share this:

لاہور: معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بچے ہیں تو کیا ان کو وزارت داخلہ بنانے والے سمجھدار تھے؟۔ Shahbaz Sharif became expensive for Chaudhry Nisar as a childتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ’بچہ‘ کہا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے چوہدری نثار کو بچہ کہا لیکن اسی بچے کو انہوں نے وزیر داخلہ بنایا تھا،تو کیاا یک بچے کو وزیر داخلہ بنانے والا سمجھدار ہو سکتا ہے ؟۔اس سے پہلے بھی چوہدری نثار کو کئی وزارتیں ملی ہیں۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کےتحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات ہوئے تھے لیکن ان مذاکرات میں کوئی کامیابی نہیں مل سکی کیونکہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مجھے میرے منصب کے حوالے سے ہی کوئی عہدہ دیا جائے۔صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار فی الحال پاکستان مسلم لیگ ن میں رہ کر ہی کھیلنا چاہتے ہیں۔چوہدری نثار کو ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ میں بھی شامل نہیں کیا گیا۔کیونکہ اس میں مریم نواز ہیں۔لیکن اب چوہدری نثار کو بچہ کہا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے ناراض رہنما چوہدری نثار سے متعلق سوال کیا کہ کیا اس بارچوہدری نثار کو منا لیں گے؟ تو شہباز شریف نے جواب دیا کہ اللہ خیر کرے گا۔چوہدری نثار بچہ ہیں ۔اس میں بچپنہ ہے ۔اور بچے کو بار بار منانا پڑتا ہے۔ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ چودھری نثارصاحب کی اصل میں دوستی اوربھائی چارہ نوازشریف سے تھا۔۔۔چوہدری نثار سے میرا تعلق نواز شریف سے ہوا۔یہ 1988 کے زمانے کی بات ہے چودھری نثارمیرے مخالف تھے۔۔۔چوہدری نثار نواز شریف سے میری شکایت لگاتے تھے۔۔۔چوہدری نثار سے میرا تعلق نواز شریف سے ہوا۔چودھری نثارسے کچھ عرصےاسی طرح گزرا پھروہ میرے دوست بن گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
oversease, leader, tahir, iqbal, meet, imran Khan, at, bani gala
Previous Post چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ فرانس چیپٹر کے طاہر اقبال کی خصوصی ملاقات، انتخابی مہم کیلئے اوورسیز قافلہ پاکستان آنیکا اعلان، طاہر اقبال
Next Post زرداری ہاؤس سے آصفہ بھٹو کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والے بھی دیکھتے ہی رہ گئے
Asifa Bhutto video scene from Zardari House came to normal that the watchers were still watching

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.