yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زرداری ہاؤس سے آصفہ بھٹو کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والے بھی دیکھتے ہی رہ گئے

Web Editor May 31, 2018May 31, 2018 1 min read
Asifa Bhutto video scene from Zardari House came to normal that the watchers were still watching
Share this:

کراچی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی لوگوں میں افطاری بانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔Asifa Bhutto video scene from Zardari House came to normal that the watchers were still watching

تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹو نے تو سیاست میں اپنیقدم جمالیے ہیں تا ہم آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی بھی کسی سے کم نہیں ہے۔۔آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو سیاست میں کافی دلچسپی رکھتی ہیںاور وہ اکثر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سیاسی حالات کے حوالے سے اظہارخیال بھی کرتی رہتی ہیں۔آصفہ بھٹو سماجی کاموں میں بھی آگے آگے ہوتی ہیں۔اور یہی وجہ ہےکہ وہ اب لوگوں میں مقبول ہوتی جا رہی ہیں۔آصفہ بھٹو کی لوگوں میں افطاری بانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آصفہ بھٹو منہ پر مسکراہٹ سجائے لوگوں میں افطاری بانٹ رہی ہیں،،کراچی کے لوگ بھی اپنے درمیان آصفہ بھٹو کو پا کر بہت خوش دکھائی دیتے ہیں۔آصفہ بھٹو اس موقع پر سب کا شکریہ بھی ادا کر رہی ہیں اور اگر کوئی خاتون ان سے گلے ملتی ہے تو اس سے بھی بہت پیار سے گلے ملتی ہیں۔آصفہ بھٹو بچوں کو پیار کرتے ہوئے ان میں افطاری تقسیم کرتی ہیں۔آصفہ بھٹو کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ قسم کے تبصرے کیے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ زرادری ہاؤس میں سب سے اچھی انسان آصفہ بھٹو ہیں۔جب کہ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تنقید بھی کی ہے اور کہا کہ جس مال سے یہ لوگوں کو افطاری کروا رہی ہیں۔زرا وہ مال اکھٹا کرنے کا زریعہ بھی بتا دیں۔جب کہ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ کاش یہ لوگ الیکشن کے بعد بھی ایسے ہی ہوتے۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے آصفہ بھٹو اور لوگوں کیدرمیان موجود بیرئیر پر بھی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عوام اور آصفہ بھٹو کے درمیان اس رکاوٹ کو کھڑا کرنے کا کیا مقصد ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=D09uZg9K9SQ

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif became expensive for Chaudhry Nisar as a child
Previous Post ‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا
Next Post پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک
Musharraf's identity card block

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.