yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسئلہ کشمیر پوری قوم ایک بار پھر متحد، شہباز شریف نے بھارت کو کرارا جواب دے دیا

MH Kazmi August 7, 2019 1 min read
Shahbaz Sharif answered India indifferently to Kashmir issue
Share this:

Shahbaz Sharif answered India indifferently to Kashmir issue

سلام آباد(نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دوآپشنزہیں،ڈٹ جائیں یا جھک جائیں،مودی نے کشمیریوں کے حقوق نہیں چھینے، بلکہ پاکستان کی غیرت اور عزت کو للکارا ہے، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے منہ پر تھپڑ رسید کیا ہے، اب روائتی مذمت اور قرارداد سے بات نہیں بنے گی،ہمیں ٹھوس فیصلے کرنے ہوں گے،تاکہ دشمن کو پتا چل سکے کہ ہم خاموش تماشائی نہیں،افغانستان میں امن کی قیمت کشمیر میں نہیں چکا سکتے۔
انہوں نے قومی اسمبلی میں کشمیر ایشو پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ عظیم سانحہ ہے جس کا براہ راست پاکستانی قوم سے تعلق ہے،وزیراعظم نے تاریخی باتیں کیں، حضرت قائداعظم کے فرمودات، میثاق ریاست مدینہ کی بات کی ہے، لیکن بڑے ادب سے کہتا ہوں کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اس واقعے کو جب 48گھنٹے ہونے والے ہیں، حکومت کی حکمت عملی ، منصوبہ بندی کہاں ہے؟ پوری قوم وزیراعظم سے یہ سننا چاہتی ہے، وہاں بدترین سفاکی ہوئی ہے، لوگوں کو شہید کردیا گیا ہے،موبائل ، نیٹ بند ہے، لوگوں کو گھروں میں بند کردیا گیا ہے۔کومت نے کیا منصوبہ بندی بنائی ہے؟انہوں نے کہا کہ مودی نے کشمیریوں کے حقوق نہیں چھینے، غاصبانہ قبضہ نہیں کیا،بلکہ مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو للکارا ہے، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے منہ پر تھپڑ رسید کیا ہے، پوری مہذب دنیا کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج اگر ہم کشمیریوں کے ساتھ صرف زبانی کلامی نہیں ، میں جانتا ہو ں کہ ایوان میں ارکان شعلہ بیانی سے کام لیں گے، بڑی تجاویز آئیں گی، لیکن اب روائتی ہندوستان کی مذمت اور متفقہ قرارداد سے بات نہیں بنے گی، بلکہ ہمیں ٹھوس فیصلے کرنے ہوں گے۔تاکہ دشمن کو پتا چل سکے کہ ہم خاموش تماشائی نہیں رہیں گے، یقیناقوم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں،یہ بڑی عظیم قو م ہے، قوم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ نیازی صاحب نے مودی سرکار کو فون کیا لیکن فون نہیں سنا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم ہمسایوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہم نے ہندوستان سے جنگیں لڑیں، جس سے دونوں ممالک میں غربت بڑھی۔پھر جب وزیراعظم کی ٹرمپ سے ملاقات ہوئی، اورجب ٹرمپ نے کہا کہ میں ثالثی کیلئے تیار ہوں، اور مودی نے مجھے اشارہ دیا ہے، لیکن مودی نے دومرتبہ نظراندازکیا۔وزیراعظم واپس آتے ہیں توان کا ہیروکی طرح استقبال ہوتا ہے کہ ہم نے پتا نہیں کیا حاصل کرکے آئے ہیں، مگر چند روز میں ہی مودی نے جو کرنا تھا وہ کر دکھایا۔کشمیریوں کو شہید کیا جائے، کلسٹربم پھینکے جائیں، توپھر ہم امریکا سے کہیں کہ ہم افغانستان میں امن کیلئے سب کچھ کرگزریں گے؟کشمیر میں خون بہاجائے اور افغانستان میں امن ہو، یہ کہاں کا انصاف اور ڈیل ہے؟

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Shahbaz Sharif talks with Prime Minister Imran Khan in National Assembly, laughs throughout the House
Previous Post شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان سے مکالمہ، پورے ایوان میں قہقے لگ گئے
Next Post میں پارلیمنٹ میں اس وقت تک نہیں آؤنگا جب تک ۔۔۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے شاندار اعلان کر دیا
I will not come to Parliament unless ... Shahid Khaqan Abbasi made the wonderful announcement

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.