yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

خطرناک اور سنگین مقدمات میں مطلوب 3ڈکیت گینگ گرفتار کر کے مال مسروقہ، نقدی، طلائی زیورات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔،شہباز ہنجرا

Yesurdu March 22, 2016 1 min read
Share this:
Shahbaz hnjra
Shahbaz hnjra

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تھانہ کھاریاں صدر پولیس نے شہباز ہنجرا نے خطرناک اور سنگین مقدمات میں مطلوب 3ڈکیت گینگ گرفتار کر کے مال مسروقہ، نقدی، طلائی زیورات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ SHO شہباز ہنجرا نے گذشتہ روز تھانہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دن رات محنت کر کے عوام کا سکون برباد کرنے والوں اور جرائم پیشہ افراد اور متذکرہ ڈکیت گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات، نقدی، طلائی زیورات،3عدد موٹرسائیکل ہنڈا125برآمد کئے ہیں ان ملزمان سے مزید تفتیش بھی جاری ہے جس میں مزید انکشافات کی بھی توقع کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ برآمد ہونے والا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کیا جا رہا ہے جس سے عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں فرحان عرف فرحانا ڈکیت گینگ میں فرحان سعید، نعیم، محسن علی یہ تینوں پٹھان ہیں جن کا تعلق کے پی کے سے ہے۔ فیصل عرف فیصلو ڈکیت گینگ میں فیصل شہزاد، گل نثار، علی حسنین عرف نینی ڈکیت گینگ کے تصدق حسین، مراتب علی، بختاور علی، علی حسنین، عبدانرکی شامل ہیں اس کے علاوہ مقدمہ نمبر25/2010 اندھا قتل کیس بھی ٹریس کر کے قتل اور زناء بالجبر کا مرتکب وجاہت عرف وجاہتو بھی شامل ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈی سی او گجرات عوام کو کرائے کم کروا کر ریلیف فراہم کریں
Next Post محلہ ستار پورہ کے مشہور مقدمہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار۔ ملزم نے اقبال جرم کر لیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.