yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہبازگل نے اندر کی بات بتا دی

MH Kazmi July 31, 2019 1 min read
Shahbaz Gul told the story inside
Share this:

Shahbaz Gul told the story inside

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا مریم اورنگزیب کو نوکری بچانے کیلئے شور کرنا پڑتا ہے، مریم فکرنہ کریں،عدالتیں آزاد ہیں لوٹی دولت واپس لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے ن لیگ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کرپٹ لیگ ممبران کی بھی کیاقسمت ہے، چوروں کےدفاع کیلئےروزانہ جھوٹ بولناپڑتاہے۔شہبازگل کاکہنا تھا شہباز شریف، اشتہاری بچے دعویٰ کرتے تھے، 48گھنٹےمیں مقدمہ کریں گے، کھسیانی بلی کھمبانوچےکےمصداق ہمیں مقدمے کی دعوت دیتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے کہا شہبازشریف نےمقدمہ کرنےکی بجائےآئیں بائیں پرمشتمل خط بھیجا، خط میں بھی شوبازشریف نےڈیلی میل کے الزامات کی تردید نہیں کی۔ان کا کہنا تھا مریم اورنگزیب کاقصورنہیں انہیں نوکری بچانےکیلئےشورکرناپڑتاہے، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، کرپٹ لیگ ہمیں کہتی ہے مقدمہ کریں ، ٹی وی پر قوم کوگمراہ کرنے والے عدالتوں میں ثبوت نہ دے سکے۔شہبازگل نے مزید کہا کہ مریم فکرنہ کریں،عدالتیں آزادہیں لوٹی دولت واپس لائیں گے۔یاد رہے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا تھا لیگل نوٹس شہبازشریف نے 25جولائی کوڈیلی میل کوبھیجا اور ڈیلی میل کاجواب 26جولائی کو آیا ہے، ڈیلی میل نےکہا8 اگست تک ہم خط کاجواب نہیں دےسکیں گے۔ن لیگی رہنما نے کہا تھا کہ شہزاداکبر کے پاس ثبوت ہیں تو وہ ضرور عدالت جائیں، برطانوی باشندے پر برطانوی قانون لاگو ہوتاہے، ڈیلی میل کے رپورٹر کے خلاف ہتک عزت کی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے، یو کے قانون کا سیکشن 4پڑھ لیں لیگل نوٹس پہلا قدم ہوتا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تجزیہ کارحسن نثار نے کہا ہے کہ آ صف زرداری اور شاہدخاقان عباسی کا ضمانت لینے سے انکار ایک حکمت عملی ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان لوگوں کے پلے کچھ نہیں ہے ۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثارنے کہااپوزیشن رہنماﺅں کے ضمانت لینے پر کہا جا سکتاہے کہ” غم دنیامیں غم یار بھی شامل کرلو“، آصف زرداری اور شاہدخاقان عباسی کا ضمانت لینے سے انکار ایک حکمت عملی ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ ان لوگوں کے پلے کچھ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب مجھے ان باتوں سے کوئی غرض نہیں کہ کس سیاسی جماعت کا بیڑاغرق ہوتا یا اس کے ساتھ کیا ہوتا؟ میری دلچسپی تو بس اس میں ہے کہ کوئی ایسا کام بھی ہوتا ہے جس سے عوام کو فائدہ ہوتاہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر سب فضول ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Whether the PML-N and the PPP should participate, Maulana Fazlur Rehman has planned his plan to oust the Imran government in August. Spicy disclosure
Previous Post (ن ) لیگ اور پی پی پی شرکت کرے یا نہ کرے ، مولانا فضل الرحمن نے عمران حکومت کو اگست میں گرانے کا اپنا پلان بنا رکھا ہے ۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف
Next Post کراچی سے ناقابل یقین خبر : ایم کیو ایم کے نامور رہنما کی زیرو میٹر گاڑی چوری ، چوروں نے کس طریقے سے چونا لگا دیا ؟ جانیے
Incredible news from Karachi: How did the thieves lime, stealing the Zero meter car of the renowned leader of MQM? Learn

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.