yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

موجودہ شہزادے کو تاج سے الگ کر دیا جائے۔۔!! شاہ سلمان نے پروانہ جاری کر دیا، سعودی عرب کا اگلا بادشاہ کون ہوگا؟ بڑے فیصلے ہوگئے

MH Kazmi March 10, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خبر ملی تھی کہ شاہ سلمان نے احمد بن عبدالعزیز کو نیا بادشاہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد سعودی کنگ شاہ سلمان نے اپنے سیکورٹی گارڈ جنرل عبدالعزیز کو حکم دیا تھا کہ موجودہ شہزادے کو تاج سے الگ کر دیا جائے۔ جبکہ محمد بن سلمان کی کرائے کی فوج کو بھی ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے جنرل عبدالعزیز پر الزام لگایا کہ وہ ان کے والد کو ان سے متعلق ناکام مہم جوئی کیلئے راز فاش کررہے ہیں۔مبشرلقمان نے کہا کہ اس کے بعد محمد بن سلمان نے اپنے والد اور چچا کو نظر بند کرکے جنرل کو ٹھکانے لگا دیا ۔اب سعودی عرب کے شہری اب اس معاملے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے 20 افراد میں احمد بن عبدالعزیز بھی شا مل ہیں۔جو محمد بن سلمان کے لئے خطرہ بن گئے ہیں۔اب معاملہ نتیجے پر پہنچنے کے لئے تیار ہے۔ ولی عہد محمد بن سلمان کا خیال یہ ہے کہ ان کے والد کنگ سلمان ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔محمد بن سلمان کی یہ خواہش بھی ہے کہ کنگ سلمان خود ہی انہیں کنگ نامزد کردیں۔ تاکہ وہ جی 8 سمٹ کو ہیڈ کرسکیں، مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کو اس بات کا ڈر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ الیکشن میں ہا ر گئے تو ڈیموکریٹک پارٹی میں ان کو وہ حمایت حاصل نہیں ہوگی، جس سے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔محمد بن سلمان کے ٹرمپ کے داماد کے ساتھ بڑے کارروبای تعلقات ہیں ۔ تاہم اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایم بی ایس نے ایسے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا تاکہ انہیں کو حقیقی کنگ مانا جائے۔ایک اور ویڈیو میں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سعودی شاہی خاندان میں بغاوت پر 20 سے زائد افراد کو گرفتا ر کرنے کے معلوم پر کہا ہے کہ یہ تمام تر گرفتار محمد بن سلمان کی خواہش پر ہوئی۔

ولی عہد محمد بن سلمان کا خیال یہ ہے کہ ان کے والد کنگ سلمان ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔محمد بن سلمان کی یہ خواہش بھی ہے کہ کنگ سلمان خود ہی انہیں کنگ نامزد کردیں۔تاکہ وہ جی 8 سمٹ کو ہیڈ کرسکیں، مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کو اس بات کا ڈر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ الیکشن میں ہا ر گئے تو ڈیموکریٹک پارٹی میں ان کو وہ حمایت حاصل نہیں ہوگی، جس سے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ محمد بن سلمان کے ٹرمپ کے داماد کے ساتھ بڑے کارروبای تعلقات ہیں ۔تاہم اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایم بی ایس نے ایسے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا تاکہ انہیں کو حقیقی کنگ مانا جائے۔یہ بات بھی قابل غورر ہے کہ اس سے قبل سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی موت سے متعلق جھوٹی خبریں زیر گردش تھیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اپنی مو ت اور بیماری کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے خود عام عوام میں آ کر اپنی صحت کے بارے میں اٹھنے والی افواہوں کے بارے میں بتایا ہے کہ انہیں کچھ نہیں ہوا، وہ بالکل ٹھیک ہیں۔اس سے قبل خبریں گردش کر رہی تھیں جس میں کہا جا رہا تھا کہ محمد سلمان اور محمد بن سلمان دونوں شدید بیمار ہیں اور کہا جا رہا تھا کہ محمد بن سلمان کرونا وائرس سے متاثر ہیں جس کے بعد انہیں امریکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ سلمان نے خود عام عوام میں آکر اپنی صحت کے بارے میں اٹھنے والی افواہوں کی تردید کی ہے۔ مبشر لقمان کا کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

SHAH SALMAN BIN ABDUL AZIZ ORDERED TO APPOINT NEW PRINCE FOR SAUDI ARABIA
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post میں نوازشریف کو دعائیں اس لئے دیتا تھا کہ۔۔۔ کامیڈی کنگ مرحوم امان اللہ کا ایسا پیغام منظرعام پر آگیا کہ سن کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
Next Post میرے ہوتے کوئی اور بادشاہ نہیں بن سکتا۔۔!! محمد بِن سلمان نے اپنے باپ ’شاہ سلمان‘ کے حکم ماننے سے انکار کر دیا، سعودی عرب کی اہم شخصیت کو ن ’ٹھکانے ‘ لگا دیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.