yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاہ رخ ،سلمان اور عامر خان کی پاکستان روانگی

MH Kazmi October 4, 2016 1 min read
Shah Rukh, Salman and Aamir Khan's Pakistan departure, a new commotion in India
Share this:
Shah Rukh, Salman and Aamir Khan's Pakistan departure, a new commotion in India
Shah Rukh, Salman and Aamir Khan’s Pakistan departure, a new commotion in India

 

نئی دہلی(آئی این پی) پاکستانی فنکاروں کی حمایت پر انتہا پسند بھارتی رہنما سادھوی پراچی پھر زہر اگلنے لگی، سادھوی پراچی کا کہنا ہے کہ سلمان، شاہ رخ اور عامر خان کو پاکستان چلے جانا چاہیے، اس سے پہلے سادھوی نیشاہ رخ پر پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان پر پاکستانی ایجنٹ کا الزام لگانیوالی ہندو انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشد کی رہنما سادھوی پراچی ایک بار پھر بالی وڈ خانز پر برس پڑیں۔انہوں نے اپنی زہریلی زبان سے ایک بار پھر سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان کو پاکستان جانے کی دھمکی دے ڈالی، کہا کہ جو ان خانز کی حمایت کر رہا ہے انہیں بھی پاکستان چلے جانا چاہئے۔سادھوی کے دل میں یہ آگ سلمان خان کے اس بیان سے لگی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستانی فنکار فنکار ہیں دہشت گرد نہیں۔سلمان خان کا یہ بیان انہتاپسندانہ ذہنیت کے مالک بھارتی گلوکارابھیجیت کے دل میں بھی آگ لگا گیا، انہیں دبنگ خان کے ہٹ اینڈ رن کیس میں ان کی رہائی یاد آ گئی۔وہ سپر اسٹار کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے بولے، ہماری قانونی مشنری کی وجہ سے سلمان خان آزاد گھوم رہے ہیں اور دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سلمان خان نے اڑی حملے سے متعلق خبریں نہیں دیکھیں بلکہ وہ آج کل پاکستانی فنکاروں کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karachi: Rangers operation, arrested 9 accused
Previous Post کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیاں،9ملزمان گرفتار
Next Post مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا
'Modi complimented dead, Sikhs opens new front

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.