yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاہ رخ خان کی بیٹے کو ہونٹ کاٹنے کی دھمکی

MH Kazmi June 20, 2017 1 min read
Shah rukh Khan threatens to son lip cutting
Share this:

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے نوجوان بیٹے آریان خان کو لڑکیوں سے بوس و کنار کرنے کی صورت میں ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی۔

Shah rukh Khan threatens to son lip cutting
Shah rukh Khan threatens to son lip cutting

شاہ رخ خان فلمی مصروفیات کے باوجود اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ وقت بچوں کے ساتھ گزارتے ہیں لیکن اس کے باوجود خود کو ذمہ دار باپ نہیں مانتے ہیں۔ کنگ خان اولاد کی تربیت کے لیے بھی فکر مند رہتے ہیں اور گاہے بگاہے بچوں کو ہدایات دیتے رہتے ہیں لیکن اب شاہ رخ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔ بالی وڈ کے سپر اسٹار کا اپنے انٹرو یو میں کہنا تھا کہ میں آریان کا والد ہونے کے ساتھ ساتھ ان کا ایک اچھا دوست بننے کی بھی کوشش کررہا ہوں کیوں کہ وہ 20 سال کا نوجوان ہے اور میں اس کے ساتھ کھل کر مذاق کرتا ہوں بلکہ وہ مجھے اپنی زندگی کی نئی نئی چیزوں کا بھی بتاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آریان مجھ سے بڑا اسٹار بننا چاہتا ہے اسی لیے میں اس سے فلم میکنگ اور اداکاری کے حوالے سے بات بھی کرتا ہوں اور ہم دونوں فلم کے ہر پہلو پر بات کھل کر بات کرتے ہیں۔ بیٹے آریان کی لڑکیوں سے دوستی پر  کنگ خان کا کہنا تھا کہ آریان کی کئی لڑکیوں سے دوستی ہے لیکن اگر اس نے کبھی کسی لڑکی سے بوس و کنار کیا تو اس کے ہونٹ کاٹ دوں گا۔ اس سے قبل شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کے حوالے سے بھی کہا تھا کہ اگر کوئی لڑکا میری بیٹی سے بوس و کنار کی کوشش کرے گا تو وہ اس کے ہونٹ کاٹ دیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Marriage advice instead of acting to the daughter of Sri Devi
Previous Post سری دیوی کی بیٹی کو اداکاری کے بجائے شادی کی نصیحت
Next Post ملک میں امن کے لیے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، سربراہ پاک بحریہ
Terrorists will bring infidelity to peace in the country, chief Pak Navy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.