yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد دفتر خارجہ کا دورہ کیا

MH Kazmi July 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد وزارت خارجہ میں باقاعدہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت خارجہ آمد پر سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اوردیگراعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا اور انھیں گلدستہ پیش کیا۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی3 جولائی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد سے قرنطینہ میں چلے گئے اور گھر سے ہی اپنی منصبی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔ تاہم آج وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کورونا کوشکست دے دی اور صحت یاب ہو کر دوبارہ ذمہ داریاں سنھبال لیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں خوش قسمت ہوں جو آج اپنے دفتر واپس آگیا ہوں۔ واضح رہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 3 جولائی کو کوروناکی علامات کے سبب خود کو قرنطینہ کرلیا تھا جبکہ بعد اذاں انھوں نے تصدیق کی تھی کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔وزیرخارجہ کو بعدازاں ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے وہ 14 جولائی کو ڈسچارج ہوکر گھر شفٹ ہوئے تھے۔

Thank you all for your good wishes and support. I am fortunate to be back in office today post #COVID. I pay tribute to Pakistan’s healthcare and frontline workers for being our backbone in the fight against this pandemic with unyielding commitment and dedication. I salute you.

— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) July 17, 2020

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MAKHDOOM SHAH MEHMOOD, QURESHI, HAILS, THE, ROLE, OF, MEDIA, IN, PAKISTAN
Previous Post پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ
Next Post سابق وزیراعظم کے دور میں پی آئی اے کو تباہی کے دھانے پر پہنچایا گیا، جبکہ اسکی ذاتی ائرلائن مستحکم ہوگئی، وسیم شہزاد
SHAHID KHAQAN ABBASI, WAS, PM, AND, PAKISTAN, INTERNATIONAL, AIRLINE, GONE, BANKRUPT 3

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.