yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ، شاہ محمود کا جھوٹ پکڑا گیا

Web Editor September 27, 2018September 27, 2018 1 min read
Shah Mahmood's lie was caught
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہیں جہاں وہ 29 ستمبر کو خطاب بھی کریں گے جبکہ 2اکتوبر کو وہ امریکہ ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے تاہم انہو ں نے کہا تھا کہ ان کی جنرل اسمبلی کے استقبالیہ میں ان کی ٹرمپ سے ملاقات ہوئی،
جس میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے سے متعلق گفتگو بھی کی تاہم اب دعویٰ سامنے آ یاہے کہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے ۔بزنس سٹینڈرڈ نامی ویب سائٹ نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے کوئی غیر رسمی ملاقات نہیں ہوئی بلکہ صرف کھانے پر ان کے ساتھ مصافحہ ہواہے جس کو انہوں نے غیر رسمی ملاقات قرار دیاہے ۔اقوام متحدہ کے اجلاس میں سائیڈ لائنز پر دو پہر کے کھانے کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی صدراور پاکستانی وزیر خارجہ کے درمیان مصافہ ہوا۔شاہ محمود قریشی نے پاکستانی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی ٹرمپ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے جس دوران باہمی تعلقات کو بہتر بنانے سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی ۔شاہ محمودقریشی نے بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ ” میری امریکی صدر سے استقبالیہ میں ملاقات ہوئی جہاں مجھے ان سے پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو کرنے کا موقع ملا ، میں نے ان سے درخواست کی ہم ماضی کی طرح دوستانہ تعلقات کو دوبارہ قائم کرنے کیلئے کوشش کریں ۔جبکہ دوسری جانب وائٹ ہاﺅس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں کے درمیان صر ف مصافہ ہی ہوا ۔دوسری جانب فواد رحمان نامی صحافی نے دعویٰ کیاہے کہ ” میں ںے اپنے ذرائع سے پتا لگوایاہے اور انہوں نے تصدقی کی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکی صدر کی پاکستانی وزیر خارجہ سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے ، یہ پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا جھوٹ ہے ۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Supreme Court heard the decision
Previous Post جہانگیر ترین نا اہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
Next Post بچوں کے اغوا کی افواہیں پھیلانے میں سیاسی جماعت ملوث ہے ، ایڈیشنل آئی جی نے حیران کن انکشاف کر دیا
The Additional IG revealed a surprise

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.