yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مسلم لیگ ن یوتھ فرانس کے مرکزی راہنمائوں صدر چوہدری محمد اصغر خان اورجنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد کی لندن میں سینئر پارٹی راہنمائوں سے ملاقات اور مستقبل کے پارٹی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

MH Kazmi June 24, 2019 1 min read
SENIOR, LEADERS, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, CH MUHAMMAD ASGHAR KHAN, AND, CH SAJJAD AHMED, VISITED, LONDON, AND, MEET, PMLN, SENIOR, LEADERS, FOR FUTURE, PLANNINGS
Share this:

پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن یوتھ فرانس کے مرکزی راہنما صدر چوہدری محمد اصغر خان اورجنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد ان دنوں لندن کے دورہ پر ہیں ۔ جہاں ان کی لندن میں سینئر پارٹی راہنمائوں سے ملاقاتیں ہوئیں اور ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر چوہدری محمد اصغر خان نے لیگی راہنمائوں کو پیرس میں مسلم لیگی راہنمائوں اورکارکنان کی ملکی معاشی اورسیاسی صورتحال پر تشویش سے آگاہ کیا اور کہا کہ اس وقت تمام لیگی قیادت کو پورے یورپ میں موثررابطوں کو مزید فروغ دینا چاہیے تاکہ پارٹی مزید متحد ہوسکے اور لیگی راہنمائوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں پر موثر جوابی حکمت عملی بھی بنائی جاسکے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عالمی سطح پر اپنی ساکھ بنانے میں ناکام ہے اور بمشکل دوست عرب ملکوں کی بھیک سے ملک کی معاشی گاڑی کو دھکا دے رہی ہے جس وجہ سے ملک میں بدترین معاشی صورتحال جنمم لے چکی ہے۔

چوہدری سجاد احمد جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ نے کہا کہ عوام کے ذہن و دل بہت حساس ہوچکے ہیں اور وہ موجودہ حکومت کی شعبدہ بازیوں سے تنگ اپنی مفلوک الحالی کو رو رہی ہے اس لئے عوام کے جذبات کو مد نظر رکھتے ہوئے موثر احتجاجی تحریک کے ذریعے حکومت پر زور دینا چاہیے کہ وہ اپوزیشن کے بجائے اپنے کام پر توجہ دے اور کم از کم عوام کو آدھے ٹیکسوں سے نجات دلائے جو وہ پہلے سے ہی دوگنے کرتی جارہی ہے ۔

مسلم لیگ لندن کے راہنمائوں نے مستقبل کی حکمت عملی کیلئے سینئر قیادت سے مشاورت اور تمام یورپی تنظیمات کے کردار کی تجویز کو سراہا اور چوہدری محمد اصغر خان اور چوہدری سجاد احمد کے فرانس میں متحرک کردار کو سراہتے ہوئے ان کو مسلم لیگ ن کے مستقل کیلئے اہم قرار دیا۔

 

SENIOR, LEADERS, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, CH MUHAMMAD ASGHAR KHAN, AND, CH SAJJAD AHMED, VISITED, LONDON, AND, MEET, PMLN, SENIOR, LEADERS, FOR FUTURE, PLANNINGS

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PRESIDENT, PPP, FRANCE, AND, HEAD, OF, GUJAR CLUB, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, WON, THE, SHOOTING, VOLLYBALL, TOURNAMENT, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF, ORGANIZER, PPP, FRANCE, GREETED, HIM, AT, HIS, OFFICE
Previous Post قاری فاروق احمد فاروقی سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس کی صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق کو ان کی ٹیم گجر کلب کے شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد
Next Post ذاتی حفاظت کے 2751 اہلکار۔۔۔ نواز شریف کی سیکورٹی پر قومی خزانے سے کتنی رقم لی جاتی تھی؟ ناقابلِ یقین انکشاف
2751 personnel of personal safety ... How much money was taken from the National Treasury on Nawaz Sharif's security? Incredible Disclosure

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.