yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سینئر صحافی ایاز میر نے ایسی پیشگوئی کر دی کہ سن کر پیپلز پارٹی کے ہوش اڑ جائیں گے

Web Editor December 22, 2018 1 min read
Senior journalist Ayaz Mir predicted that the consciousness of the PPP will go away
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار ایاز میر نے پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اگر گرفت میں آ گئے تو ان کیلئے پیپلز پارٹی کے پانچ کارکنان بھی لاہور کے مال روڈ پر جمع نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایاز میر کا کہنا تھا کہ جسے اسٹیبلشمنٹ کہتے ہیں ، اگر وہ حکومت کے ساتھ ہو تو استحکام رہتاہے لیکن اگر وہا ں پرابلم آجائے تو پھر کیفیت تبدیل ہوجاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اورحکومت میں یکجہتی ہے اور مقصد کرپشن ختم کرنا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آصف زرداری گرفت میں آگئے تو پیپلز پارٹی کے پانچ ورکرز بھی مال پر جمع نہیں ہونگے، مسلم لیگ ن اتنی بڑی جماعت ہے لیکن اب دانیال اور طلال چودھری کدھر گئے ہیں جن کی زبان ایسے تھی کہ جیسے استرا چل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چکوال جو مسلم لیگ ن کا گڑھ کہلواتا تھا اب وہاں پتہ نہیں چلتا کہ وہ گئے کہا ں ہے ؟۔ دوسری جانب نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم کو گناہوں کی سزا مل رہی ہے جو کہ اپنے تمام معاملات حکمرانوں پر چھوڑ دیتی ہے ، حکمران اگر برے ہیں تو ان کیخلاف جدوجہد کرنی چاہیے لیکن لیکن قوم دو غنڈوں میں سے ایک کو ووٹ ڈال دیتی ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ عمران خان ٹھیک کام نہیں کر رہا لیکن مسائل کے زیادہ ذمہ دار مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ہیں لیکن اس لیے لوگ عمران خان کو قت دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف ذہنی دباﺅ کا شکار نظر آرہے ہیں اور ان کی یاداشت متاثر ہورہی ہے ، نواز شریف چاہتے ہیں کہ شاہد خاقان پارٹی کے صدر بن جائیں ۔ مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی ملنے کا سوچ رہے ہیں لیکن زنجیریں خود ڈالی ہیں وہ ان کوملنے نہیں دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹیبلشمنٹ حکومت کو گرنے سے تو بچا سکتی ہے لیکن نا مقبول ہونے سے نہیں بچا سکتی۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں الگ آئی جی اورالگ چیف سیکرٹری لگانے کا فیصلہ کرکے حکومت نے الگ صوبے کی بنیاد رکھ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے لوگوں کو نوچ نوچ کرکھانے والوں میں کتنی جان ہوسکتی ہے ؟ حکومت کو اس وقت کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ لوگ بھی عمران خان کو وقت دینے کیلئے تیار ہیں اور سٹیبلشمنٹ بھی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ کیونکہ لوگ بھی عمران خان کو وقت دینے کیلئے تیار ہیں اور سٹیبلشمنٹ بھی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ۔یاد رہے کہ احتساب عدالت میں 19 دسمبر کو نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مکمل کر لیے تھے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The main government message was removed from the PTI Twitter account, but why?
Previous Post پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اہم حکومت پیغام ہٹا دیا گیا ، مگر کیوں؟
Next Post ماہرہ خان نے اپنی زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں
Meadow Khan saw 34 years of her life

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.