yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ہماری جدوجہد اور محنت مل کر سیلاب کی صورت اختیار کریگی اور اس سیلاب کے سامنے کوئی نہیں ٹھرے گا، سینیٹر مشاہد اللہ، شوکت علی شاہ

Web Editor December 9, 2018 1 min read
Senator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,Union
Share this:

جنیوا، عالمی تجارتی کانفرنس جو کہ یورپی یونین  اور آئی پی یو کی طرف سے منعقد کی گئی، سینیٹر مشاہد اللہ کے ہمراہ مسلم لیگ ن یورپ کے مرکزی راہنمائوں شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن  کی شرکت اور ملاقات

جنیوا(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے مرکزی راہنما شوکت علی شاہ اور شمروزالہی گھمن کی پاکستان سے آئے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سینیٹر مشاہد اللہ سے ملاقات۔ سینیٹر مشاہد اللہ وہاں آئی پی یو اور یورپی یونین کی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے اہم کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچے تھے۔

لیگی راہنمائوں شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن نے سینیٹر مشاہد اللہ کے ساتھ طویل وقت گزارہ اور ان کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی سفیر سے بھی ملاقات کی۔ سینیٹر مشاہد اللہ نے شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ دونوں پاکستان مسلم لیگ ن کے اہم ترین نمائندے ہیں جو پاکستان اور یورپ میں انتہائی متحرک راہنما ہیں ۔ انہوں نے پاکستان میں اپنے اپنے حلقوں میں بھی بہت کام کیا ہے ۔

مسلم لیگ ن یورپ کے معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن سمیت تمام لیگی راہنما انتہائی مضطرب اور متحرک ترین رہتے ہیں ۔ یورپ میں موجود لیگی کارکنان اور راہنما جو پاکستان کیلئے سوچتے اور پاکستان کیلئے محنت کرتے ہیں بہت اہم ہیں ان کی کاوشیں مسلم لیگ کیلئے بہت اہم ہیں

ان کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بہترین حکومت کی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ انہوں نے پنجاب ووفاق میں انتہائی زیادہ تیز رفتار ترقی کی مثال قائم کی۔ سندھ اور کے پی کے میں تاریخ کی بد ترین حکومتوں کے باوجود  ان کو دو تہائی اکثریت دے دی گئی۔ جبکہ مسلم لیگ ن کو دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے۔

عمران خان ایک کٹھ پتلی اور پپٹ وزیراعظم کی حیثیت سے دیکھے جارہے ہیں ایسے لوگوں کو سیریس نہیں لیا جاتا۔ یہ پارٹی انتہائی زیادہ سطحی ثابت ہوئی ہے سو دن میں عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ تجاوزات کے نام پر 1952 سے آباد لوگوں کو بے گھر کیا گیا۔ 100 سال ، 99 سال سے لی گئی لیز کو تباہ و برباد کیا گیا۔ پاکستان کے تمام کرپٹ لوگ پی ٹی آئی میں موجود ہیں۔

ان کے لوگوں کے اکائونٹ پکڑے جاچکے ہیں دونوں بہنوں کے پاس اربوں کے اکائونٹ ہیں ، پرویز خٹک، علیم خان کے خلاف ریفرنس ہیں بے شمار لوگوں کیخلاف انکوائریاں چل رہی ہیں مگر ان پر انتہائی جانبداری کرتے ہوئے ہاتھ نہیں ڈالا جارہا۔
میاں محمد نواز شریف نے مختصر عرصے میں 56 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری منگوائی۔ 12ہزار میگاواٹ بجلی بنائی گئی۔ یونیورسٹیاں کالج بنوائے گئے اور جہاں ایک پیسے کا کام نہیں ہوا وہاں پی ٹی آئی کو دو تہائی نمائندگی دے دی گئی۔ عوام اب سمجھ چکے ہیں اور پچھتا رہے ہیں کہ کن لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔

میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں ڈال کر یک طرفہ انتخابات کروائے گئے۔ لاکھوں لوگوں کو تجاوزات کے نام پر گھر گرا کر پریشان کیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانی اور پاکستانی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اور مریم نواز اور شہباز شریف صاحب اور میاں نواز شریف صاحب اور اوورسیز پاکستانیوں کی محنت رنگ لائے گی اور ان سب کی محنت مل کر سیلاب کی صورت اختیار کریگی اور اس سیلاب کے سامنے کوئی نہیں ٹھرے گا۔

 

https://www.facebook.com/shamrozelhighmman.ghumman/videos/1956285281123819/

 

https://www.facebook.com/shamrozelhighmman.ghumman/videos/1955259297893084/

 

Senator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,UnionSenator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,Union

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
history, of, Asia, writer, Chief Ikram ud Din
Previous Post صحافی نورالحسن کے قتل کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔مرکزی صدر اکرام الدین
Next Post جنیوا، عالمی تجارتی کانفرنس جو کہ یورپی یونین  اور آئی پی یو کی طرف سے منعقد کی گئی، سینیٹر مشاہد اللہ کے ہمراہ مسلم لیگ ن یورپ کے مرکزی راہنمائوں شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن  کی شرکت اور ملاقات
Senator,Mushahid,Ullaha,Khan’s,message,for,PML-N,voters/supporters,and,overseas,Pakistanis,during,his,visit,to,Switzerland,Geneva,at,international,trade,centre,conference,organized,by,IPU,and,European,Union

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.