yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سینیٹ میں قانون سازی، سلیم ماندووی والا کا قیادت کو محتاط رہنے کا مشورہ

MH Kazmi December 8, 2017 1 min read
Senator, Salim Mandviwala, suggested, PPP, leadership, to, keep, away, from, Government's, new, bill, in, Senate
Share this:

Senator, Salim Mandviwala, suggested, PPP, leadership, to, keep, away, from, Government's, new, bill, in, Senateپاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سسلیم مانڈوی والا نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ میں قانون سازی پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے بلکہ حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے ۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ انہوں نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت کا ہر مل سینیٹ میں منظور کیا جائے بلکہ پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے حکومتی بل کا فیصلہ کرے. سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کا رویہ جمہوری نہیں۔ وفاقی حکومت صوبائی معاملات کو نظر انداز کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت صوبوں کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی ۔ وفاق صوبوں کے معاملات کو حل نہیں کرنا چاہتا۔ وفاقی حکومت جان بوجھ کر صوبائی معاملات کو لٹکا رہی ہے. اہم ترین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے سینیٹر سلیم مانڈوی والا پیپلزپارٹی حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے سینیٹر سلیم مانڈوی والا پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے حکومتی بل کا فیصلہ کرے. سینیٹر سلیم مانڈوی والا مسلم لیگ نواز کا رویہ جمہوری نہیں سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاقی حکومت صوبائی معاملات کو نظر انداز کر رہی ہے سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاقی حکومت صوبوں کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاق صوبوں کے معاملات کو حل نہیں کرنا چاہتا سینیٹر سلیم مانڈوی والا وفاقی حکومت جان بوجھ کر صوبائی معاملات کو لٹکا رہی ہے. سینیٹر سلیم مانڈوی والا

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PPP, condemns, increase, in, University, fee, in, KPK, by, PTI, Government
Previous Post پشاور، پاکستان پیپلز پارٹی کایونیورسٹیوں کی فیسیں  عوام کی پہنچ سے دورکرنے پر پختونخوا حکومت سے شدید احتجاج، نیازی کی جعلی اصلاحات کا پول کھل گیا
Next Post صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی
accepting, Palestine, as, Capital, of, Israel, is, most, dangerous, decision, and, a, cruel, step, by, President, Donald, Trump, said, by, Nayyar Hussain Bukhari

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.